@aliraza333443: ... کچھ لوگ واقعی تعریف کے محتاج نہیں ہوتے وہ اپنی خاموشی میں بھی اتنے مکمل ہوتے ہیں کہ انہیں کسی لفظ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ، وفا کرنے والے کبھی اپنی قدر نہیں بتاتے وہ بس نبھاتے ہیں... بغیر شور کے بغیر دعووں کے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اصل خوبصورتی وہی ہوتی ہے جسے کسی سہارے کی .... ضرورت نہ ہو جیسے گلاب کو کبھی عطر نہیں لگایا جاتا اور آج کے دور میں ... ایسے لوگ بہت کم رہ گئے ہیں #urdusha #urdushayarit #sadpoetryr #deepwor dsl#poetryloversouching
Sach kabol Karna bahot moshkil hota ha humary liya
2026-06-05 07:40:10
1
🎀 𝒞𝒽𝓊𝓏𝒾 𝒽💙 𝓎𝒶𝓇 🎀 :
🥺لوگ دیوانے ہیں یار بناوٹ کے
واللہ ہم کہاں جائیں سادگی لے کر😩🥀💔
2026-04-30 10:48:18
2
💔mast mughal :
💔ہم نے اُسے سب سے زیادہ اہمیت دی❤️🩹🥹*
*لیکن پھر بھی ہم ہی گنہگار ٹھہرے💔
2026-06-01 17:42:40
1
بکھرے موتی 🥹 :
وابستہ تم سے ہو کر بھی ہم تیرے نہ ہوئے ۔ یہ دکھ عام سا نہیں تھا یہ وہ ہار تھی جس میں جیتنے کی ہر کوشش شامل تھی ہم نے خود کو اپنی ضد اپنی خوشیاں سب کچھ ایک نام پر رکھ دیا اور پھر بھی قسمت نے یہی لکھا کہ تعلق ہو مگر حق نہ ہو ۔
یہ درد صرف لمحوں کا نہیں یہ تو عمر کی رگوں میں اتر جانے والا احساس ہے نہ یادوں سے جاتا ہے نہ خاموشیوں سے کم ہوتا ہے ۔
کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو رلایا نہیں کرتے بس آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے بدل دیتے ہیں اور یہی وہ دکھ ہے جو عمر بھر ہم سے بھلایا نہ جائے گا۔۔۔
2026-04-11 06:39:04
2
علی رضا :
سچی
2026-04-27 13:37:03
2
ڈوڈو بوبو 💏😘 :
🥰logo ko dykhwa psnd
2026-05-30 16:11:48
2
💫🫀 شہزادی 🫀💫 :
Kiya bat ha 💫🥰
2026-05-12 06:51:46
2
❤️❤️❤️❤️Sh :
aaj bi tumhara zikar karte hue Meri aankhen bheeg💔💔🥀🥀🥀 jaate Hain Meri bardasht khatm ho jaati hai Tum kya janu 🥀🥀🥀
2026-05-03 16:19:43
0
innocent girl🙃 :
🥰🥰💯
2026-04-24 04:03:17
2
Malik mujtaba $ :
🥰
2026-04-12 17:27:48
2
🌹Saggitarius🌹❤️804❤️ :
🥰🥰
2026-04-11 16:27:18
1
Saba :
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
2026-04-11 18:16:55
1
🦋⍣⃝🇦QSa🕊 :
🥰🥰
2026-04-11 06:48:52
1
M Saddam Sial :
❤️❤️❤️
2026-06-03 18:07:09
2
zalim duniya Pyar se Dekho yes :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-04-29 07:56:38
0
RanaguLamabass :
🥰🥰🥰
2026-06-03 08:24:21
1
rana ali ahmad :
👍👍👍
2026-06-06 15:22:00
1
To see more videos from user @aliraza333443, please go to the Tikwm
homepage.