@lasthope234: ایک رویہ ایک چہرہ اور ایک دل رکھنے والے لوگ واقعی خاص ہوتے ہیں یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو بنا کسی دکھاوے کے بنا کسی مطلب کے آپ کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ نہ وقت کے ساتھ بدلتے ہیں، نہ حالات کے ساتھ اپنے رنگ دکھاتے ہیں۔ ان کی باتوں میں سادگی ہوتی ہے، مگر وہی سادگی دل کو سكون دے جاتی ہے۔ آج کل کے اس زمانے میں جہاں لوگ چہروں کے پیچھے چہرے چھپائے پھرتے ہیں، وہاں ایسے مخلص لوگ کسی خزانے سے کم نہیں۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن پر انسان آنکھیں بند کر کے بھی یقین کر لے، کیونکہ ان کی نیت میں کبھی کھوٹ نہیں ہوتا۔دل سے شکریہ اُن سب کا جو سچے ہیں، جو ویسے ہی ہیں جیسے دکھتے ہیں. کیونکہ آپ جیسے لوگ ہی دنیا کو ابھی تک خوبصورت بنائے ہوئے ہیں 🥀❤️
انسان کے دل کا بوجھ ہلکا ہوتا ہے
جب آپ شکایت
لوگوں سے کم کرلیتے ہو
اور اللہ سے دعا زیادہ کرتے ہو۔۔ یہی دل کی اصل تھراپی ھے 💕
2026-04-13 17:45:43
2
Sobia Qaiser :
Yeh kon c jaga hain
2026-04-11 15:20:41
0
Dilshah :
please caption send kr de ❤️
2026-04-11 08:46:31
1
𝐑𝐀𝐒𝐔𝐋♥ᴶᴬᴺ :
مخلص رشتے سورج کی طرح ہوتے ہیں، جو نظر نہ بھی آئیں تو ان کی تپش اور روشنی ہمیشہ زندگی میں احساس دلاتی رہتی ہے کہ کوئی ہے جو آپ کے ساتھ ہے۔ 🥀
2026-04-15 18:06:03
2
MAHI'S ART 🤍🌛 :
right ❤️
2026-04-16 07:28:42
2
mr Salaar "💫🦅 :
exactly ❣️
2026-04-12 06:29:14
2
Mehr Prince😍 :
Words ❣️
2026-04-12 17:18:43
2
°᭄☆⍣⃝🇦BBAS🕊°᭄☆ :
اگر ایسا ہوا تو پھر دنیا بے رنگ ہوئی نا😳
لوگ اپنی رنگت دکھانے میں ہی اچھے لگتے ہیں اپنی فطرت اور رنگت نہ ہوئی تو یہ دنیا بے فطری دنیا اور بے رنگ دنیا معنی نہیں رکھتی پھر اللہ یہ کائنات بناتا ہی کیوں ہر انسان اپنے رنگ میں بہت جچتا ہے انسان بے رنگ ہوا بے فطری ہوا تو فانی دنیا کس کام کی ہم نے پہاڑوں میں رہنے والے لوگوں کو بھی دیکھا ہے ان لوگوں کے بھی رنگت اور فطرت ہوتی ہے
2026-04-13 09:18:33
0
Shoaib Guttt 333 :
🥰🥰🥰
2026-04-11 16:39:49
1
رانجھا_ :
❤️❤️❤️
2026-04-11 07:33:24
1
Aqeel Baloch :
🌹❤️
2026-04-11 16:40:03
1
Malik Asif :
🥰🥰🥰
2026-04-11 15:12:01
1
احمد 🌸 :
♥️
2026-04-11 08:35:59
1
Umair Iqbal :
🥰🥰🥰
2026-04-11 07:33:36
1
alishinwari986 :
❤️
2026-04-11 08:40:13
1
🅲🅷🅾🅲🅾🅻🅸🅲 🅷🅰🅸🅳🅴🆁 :
💙💗♥️
2026-04-11 08:44:21
1
Usama Ali ❤️🌸 :
🥰🥰🥰
2026-04-11 17:32:35
0
🍃🍃 :
@danish rajput ♥️💖Shukriya bhai
2026-04-12 05:41:40
0
♛彡 خسن پرست 彡♛ :
❤️❤️❤️
2026-04-22 15:04:13
0
Laraib Imtiaz♥️ :
❤️
2026-05-25 09:45:25
0
To see more videos from user @lasthope234, please go to the Tikwm
homepage.