@akash_aesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝘈𝘒𝘈𝘚𝘏🫀❤️‍🩹
𝘈𝘒𝘈𝘚𝘏🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 11 April 2026 07:38:53 GMT
2118037
253324
2236
14975

Music

Download

Comments

its_inknown47
Nade-Ali as 👑👑🦁 :
woh bhi ni hoty ab 😭
2026-04-12 06:31:02
105
killerbhatti477
𝗕𝗛𝗔𝗧𝗧𝗜 𝗦𝗔𝗕 🖤 :
یا اللّه پاک میری والدین کو جنت میں الہ سے الہ مقام عطاء فرما 🤲🤲🤲😢😢😢😢
2026-04-12 08:01:35
74
tomandjeery446
𝙈𝙖𝙡𝙠𝙖 𝙙𝙞 𝙠𝙪𝙧𝙞🤭👻🫣 :
bilkul ❤️
2026-04-12 02:36:38
70
kainatrajput900
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee bilkul
2026-04-12 05:23:13
21
raaj03672
raaj :
beshk
2026-04-14 02:44:38
6
manowrite95
maher Zaddi 🫀 :
right 💯
2026-04-14 04:40:00
5
hadia_noor4575
Hadia Noor🦋 :
Beshak😊
2026-04-13 22:05:59
10
singlequeen551
Rajpoot Queen 👑 :
It's true 💯💯🥰🥰
2026-04-12 05:05:26
25
drzain7862
Masoom lrka 🫢😉 :
Bilkul 💯 right koi shk ni 🥰
2026-04-12 08:33:47
6
user8532435087
Ali Hamza :
بےشک 🥰
2026-04-12 13:27:30
8
user6921863336772
special person🤗😊❤ :
bashak❤❤
2026-04-13 03:12:22
9
alkakhan376
Stylish girl kashmiri 🦋🦋😏 :
exactly 💯
2026-04-13 21:10:37
9
user2234811163782
It's_ Soni _ kuri 🥰 :
bilkul 👍
2026-04-12 05:15:26
7
fizaashraf70
Fiza ashraf ❤️‍🩹❣️ :
hello
2026-04-12 11:05:29
8
mianadnanmehar0
mian adnan mehar :
Beshak
2026-04-11 17:50:49
6
husnain.jutt6616
Husnain jutt 🥰🤟 :
Right
2026-04-12 08:00:28
6
ahmadraxa07
👑 么 Ꮋ M A Ꭰ 👑 :
Bilkul♥️
2026-04-13 21:43:07
6
eisashaikh4
꯱hׁׁׁׅׅׅ֮֮֮ꫀׁׅܻ݊ꪱׁׁׁׅׅׅƙׁׅhׁׅ♥ :
it's true💯✅
2026-04-12 10:34:25
5
junaid_jutt.001
JUTT_بادشاہ 👑 :
right 💯❤️
2026-04-12 03:25:31
6
bushii4456
AbiiiBúśhííí🦋🥀 :
aj kal maa baap b sath ni dety 🥺
2026-04-14 16:16:19
6
farwa__noreen
🚩𝕮𝖆𝖙𝖔🚩 :
بلکل 😏
2026-04-12 03:04:26
10
mano.queen.62
Malik Mano🫀 :
Right
2026-04-12 04:40:59
10
sahhii.1234
its pagli..🫀(S)🤫🫠🫣 :
bilkul 😊
2026-04-11 18:50:17
8
ak.aesthetic29
Ak aesthetic :
G bilkul g ❤️
2026-04-12 13:15:11
6
itxmeharzadii12
⏤͟͟͞͞★𝙂𝘼𝙉𝙂𝙎𝙏𝙀𝙍⃝☠️ :
Reality ❤️
2026-04-12 15:59:11
6
To see more videos from user @akash_aesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی کا سب سے مشکل امتحان کسی چیز کو کھو دینا نہیں بلکہ اپنے دل کو یہ سمجھانا ہے کہ جس چیز کے لیے تم نے دعائیں مانگیں انتظار کیا اور بے شمار خواب سجائے وہ تمہارے حق میں بہتر نہیں تھی  کیونکہ دل دلیل نہیں مانتا وہ صرف محبت جانتا ہے، خواہش جانتا ہے، اور وابستگی جانتا ہے اسی لیے جب کوئی خواب ٹوٹتا ہے، کوئی شخص بچھڑتا ہے یا کوئی خواہش ادھوری رہ جاتی ہے تو انسان کو سب سے پہلے اپنے ہی دل سے جنگ لڑنی پڑتی ہے وقت گزرنے کے ساتھ شاید عقل یہ بات مان لے کہ اللہ نے بہتر فیصلہ کیا تھا مگر دل کو راضی ہونے میں بہت وقت لگتا ہے۔ وہ بار بار ماضی کی طرف لوٹتا ہے بار بار سوچتا ہے کہ
زندگی کا سب سے مشکل امتحان کسی چیز کو کھو دینا نہیں بلکہ اپنے دل کو یہ سمجھانا ہے کہ جس چیز کے لیے تم نے دعائیں مانگیں انتظار کیا اور بے شمار خواب سجائے وہ تمہارے حق میں بہتر نہیں تھی کیونکہ دل دلیل نہیں مانتا وہ صرف محبت جانتا ہے، خواہش جانتا ہے، اور وابستگی جانتا ہے اسی لیے جب کوئی خواب ٹوٹتا ہے، کوئی شخص بچھڑتا ہے یا کوئی خواہش ادھوری رہ جاتی ہے تو انسان کو سب سے پہلے اپنے ہی دل سے جنگ لڑنی پڑتی ہے وقت گزرنے کے ساتھ شاید عقل یہ بات مان لے کہ اللہ نے بہتر فیصلہ کیا تھا مگر دل کو راضی ہونے میں بہت وقت لگتا ہے۔ وہ بار بار ماضی کی طرف لوٹتا ہے بار بار سوچتا ہے کہ "کاش اور یہی "کاش انسان کو سب سے زیادہ تھکا دیتا ہے مگر سکون اس دن آتا ہے جب انسان یہ سمجھ لیتا ہے کہ ہر محرومی سزا نہیں ہوتی کچھ محرومیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔ کبھی کبھی ہم جس چیز کو اپنی خوشی سمجھ رہے ہوتے ہیں وہی ہمارے غم کی وجہ بننے والی ہوتی ہے اور جس چیز کے نہ ملنے پر ہم روتے ہیں بعد میں اُسی پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ دل کو منانا آسان نہیں ہوتا مگر جب دل کاش" سے نکل کر "الحمدللہ " تک پہنچ جائے تب انسان واقعی آزاد ہو جاتا ہے۔#urdupoetrydeeplines #poetry #poetrystatus #urdupoetry #feelings

About