اللہ پاک کی قسم ہم یتیم ہے کوئی اللہ کا بندہ ہے ہمارے اس بری حالات میں مدد کریں، میرے ابو وفات پا چکے ہیں۔ ہمارے گھر کے حالات بہت خراب ہیں اور میری امی بھی بیمار ہیں۔ گھر میں کھانے پینے کا کوئی سامان نہیں ہے۔ ہم یتیم ہیں۔خدا کا واسطہ ہے اگر کوئی سچے دل سے ہماری رہنمائی یا مدد کر سکتا ہو تو ضرور آگاہ کرے ہم یتیم رو رو کر دعائیں کرینگے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے