@asadsanaullah: ہمیں سسٹم سے اختلاف ہو سکتا ہے اور اربابِ اختیار سے شکایات ہو سکتی ہے، لیکن سبز ہلالی پرچم سے محبت ہماری پہچان ہے یہ ملک ہمارے بزرگوں کی بے شمار قربانیوں کا نتیجہ ہے، اس لیے اس سے وفا کرنا اور اس کی عزت و حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اس کی عزت ہماری عزت ہے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ڈاکٹر عبدالقدیر خاں کی بدولت ہمیں یہ مقام ملا اللہ ڈاکٹر صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
2026-04-11 11:26:42
3258
AAMIR007 :
one like for this person
2026-04-11 18:20:12
1833
Naseer malik :
࿐:ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑے ملک کو ایک عظیم اور دنیا کی عزتوں بھری نگاہوں کا مرکز بنانے پر ھم سب سے پہلے اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہیں اور اس کے بعد وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ھیں
دعا ھے اللہ تعالیٰ آپکو اور ملک عزیز مزید کامیابیاں نصیب فرمائے
2026-04-11 10:35:41
999
Maan jutt :
وطن کی محبت تو ایمان کا حصہ ہے وطن کی عزت ہماری عزت ہے
2026-04-11 11:55:32
611
Raoraodil :
2026-04-11 10:25:02
250
Uzman Shakir :
عزتیں دینے والے رب کا لاکھ لاکھ شکر ہے
2026-04-11 11:26:04
334
Malika_Noor :
ہماری اولاد یہ سب کتابوں میں پڑھے گی۔ مگر جو فخر اور خوشی ہم اس وقت محسوس کر رہے ہیں۔ وہ اسے کبھی محسوس نہیں کر پائیں گے۔
2026-04-11 12:29:38
662
Muhammad Azeem :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم✨
2026-04-11 15:36:37
84
rajaSultanalim1 :
🤲🤲🤲🤲
انشاءاللہ
2026-04-11 12:55:44
117
𝑩𝒂𝒏𝒐𝒌 𐙚 :
ﷲ ہمیشہ میرے وطن کا سر بلند رکھے اور میرے وطن عزیز پاکستان کی حفاظت کرے آمیـــــن 🇵🇰💗
2026-04-11 15:08:06
195
أبو عبد الله عامر :
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کبھی بھی کہیں بھی نام آئے تو مسلمان پر واجب ہے کہ وہ درودشریف پڑھے ۔ جزاک اللہ 🌹
اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى اله وصحبه🌹
2026-04-11 18:46:59
45
Alizy :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم✨
2026-04-12 04:58:59
25
MEHAR NAEEM :
یہ سب میرے اللّٰہ تعالیٰ کا کرم ہے اسد بھائی 👍💕💓
2026-04-12 01:47:20
29
/\/\R. \/\/@Q@$ :
🥰:ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑے ملک کو ایک عظیم اور دنیا کی عزتوں بھری نگاہوں کا مرکز بنانے پر ھم سب سے پہلے اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہیں اور اس کے بعد وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ھیں
دعا ھے اللہ تعالیٰ آپکو اور ملک عزیز مزید کامیابیاں نصیب فرمائے🥰
2026-05-28 09:12:21
6
Shaukat Chaudhry :
Pakistan Hamesha Zindabad
2026-04-28 18:00:27
5
◌⑅⃝●☆🅕➳🅜🅘🅡🅩🅐🕊࿐ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
آمین ثم آمین 🤲🥹
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰🫡
2026-04-22 08:03:51
7
Shahid Saleem4476 :
:عزتیں دینے والے رب کا لاکھ لاکھ شکر ہے
2026-04-13 15:37:24
10
Amir sher :
صلی اللّٰہ علیہ وآلــــہ وســـــــلّم🥰
2026-05-09 20:58:33
5
Amirsaith :
🥰
2026-04-11 10:29:21
163
qaisarmehmood252 :
اسلام علیکم محترم یہ موقع اچھا ہے ہم سب کو مل کر محترمہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی صاحبہ کے بارے میں بھی بات کرنی چاہیے
2026-04-11 13:07:34
227
Hamid Gill :
یہ ڈاکٹر عبدالقدیر نواز شریف اور ذوالفقار علی بھٹو کے بعد
وزیراعظم شہباز شریف اور آصم منیر کی کوششوں سے پاکستان کو عزت ملی ہے
ہم ان سب کے مشکور ہیں
2026-04-11 15:23:38
184
Mian-Jahangir :
Pakistan zindabad
2026-04-13 04:00:07
7
Saimali0422 :
Allah tera shokar hai. pakistan zindabad.@🥰💯❤️
2026-04-18 01:51:25
7
Shahid khan :
💖💖بے شک اس میں کوئی شک نہیں💖💖💞💞💞ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ 💞💞💞💞💞اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر 💞💞💞💞اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر 💞💞❤️❤️انشاءاللہ ❤️❤️💞💞💞امین ثم امین رب العالمین💞💞💞💞💞💞امین ثم امین رب العالمین💞💞💞
2026-04-11 10:13:14
54
To see more videos from user @asadsanaullah, please go to the Tikwm
homepage.