@gaigoiphuquoc2: #gaigoiphuquoc #fyp

𝙂𝙖́𝙞 𝙂𝙤̣𝙞 𝙋𝙝𝙪́ 𝙌𝙪ốc
𝙂𝙖́𝙞 𝙂𝙤̣𝙞 𝙋𝙝𝙪́ 𝙌𝙪ốc
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 11 April 2026 11:58:08 GMT
2213
51
2
1

Music

Download

Comments

huni2848
김현태 :
🥰🥰🥰🌹🌹🌹🥰🥰🥰🌹🌹🌹💞💞💞
2026-04-12 01:49:35
0
wei62985
wei :
🌹🌹🌹
2026-04-12 10:09:54
0
To see more videos from user @gaigoiphuquoc2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سعودی عرب کی تاریخ میں شاید پہلی مرتبہ ایسا منظر دیکھنے میں آیا کہ شہداء کی نمازِ جنازہ میں مختلف ممالک، زبانوں اور قومیتوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کر کے یہ ثابت کر دیا کہ انسانیت، اخوت اور شہداء سے محبت سرحدوں کی محتاج نہیں ہوتی۔ یہ منظر اس بات کی روشن مثال تھا کہ جب کوئی سانحہ پوری انسانیت کے دلوں کو جھنجھوڑ دے تو رنگ، نسل، زبان اور وطن کی تمام تقسیمیں مٹ جاتی ہیں، اور انسان صرف انسان کے غم میں شریک ہوتا ہے۔ مرحوم پردیسیوں کی نمازِ جنازہ سعودی عرب کے شہر ریاض میں ادا کی گئی، جس کے بعد انہیں ان کے آبائی وطن پاکستان روانہ کر دیا گیا تاکہ ان کی تدفین اپنے پیاروں کے درمیان ہو سکے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس آخری مسافت کو آسان فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند سے بلند تر فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور نمازِ جنازہ میں شریک ہونے والے تمام افراد کو اس عظیم عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔#faryou_tiktok_viral_video_faryour_page #faryou_tiktok_viral_video_faryour_page #ان_مشکلوں_سے_کہ_دو_میرا_اللہ_ #بہت_بڑا_ہے

About