@rootedwellnessbytasawar: فیٹی لیور (Fatty Liver) آج کل ایک عام مسئلہ بن چکا ہے، لیکن قدرت نے اس کا حل بہت سادہ رکھا ہے۔ بلیک کافی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس جگر کی سوزش کو کم کرنے اور اسے صحت مند رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ #FattyLiver #LiverHealth #BlackCoffeeBenefits #HealthyLifestyle #DietitianTips