@staar.moon_: #systemofadown #rock #fyp #foryou #tiktok

⋆。‧˚ʚ ℳ𝒶𝓇𝓎 ɞ˚‧。⋆
⋆。‧˚ʚ ℳ𝒶𝓇𝓎 ɞ˚‧。⋆
Open In TikTok:
Region: BR
Saturday 11 April 2026 14:30:14 GMT
425763
94424
271
2773

Music

Download

Comments

car.spotterp
car.spotterp :
2026-04-15 22:27:08
2015
itsjs.rayyy
Ray 丰★🎤🎸 :
Everybody’s going to the party have a real good time
2026-04-22 03:55:14
337
s4ndraaa07
☆!Sandra!☆ :
2026-04-18 23:17:41
658
henry._.ho0p
🫠 :
i hate how corny this fanbase is, the comments got me tweakin💔
2026-04-26 17:27:26
25
my.imagination06
@my imagination :
2026-04-19 06:54:58
51
fluttershy4675
Tatsuki🃏⸝꙳.˖ :
This song is talking about the world right now and it’s crazy how they made this song 16 years ago, it’s quite sad that they disbanded though, I love SOAD
2026-06-01 01:20:24
5
obiwankenobi662
eddie van halen :
2026-04-18 18:11:57
101
darickmen_56
Darickmen56 :
2026-04-21 13:17:37
56
nekoartess
Neko Art!! :
AMO O SOAD🤟
2026-04-25 12:42:02
1
your_moon0_
. :
amo essa banda com minha alma, mds
2026-04-17 08:11:08
75
ros.vx
🎀 :
Dsss como no escuche esto antes 😭
2026-05-24 05:12:31
6
henry77784
Henry :
2026-04-14 04:36:01
33
masterjamon
Jamón :
la la lalalala lalalala🗣️‼️
2026-04-15 22:10:10
33
francesco06._._
francesco🙈🙉🙊 :
2026-04-17 21:48:18
21
jonaval_2
🦋𝐉𝐎𝐉𝐎-𝐕𝐀𝐋 :
con su permiso va para mi historia
2026-04-30 04:54:04
6
.yuki.mckagan
˚.🖤༻༺༻◦✨🌙✨◦༺༻༺🖤.˚ :
Eu assim:
2026-04-19 15:53:34
20
patoquacky
ᯓ★ 𝘘𝘶𝘢𝘤𝘬𝘺 𝘱𝘢𝘵𝘰 ࿔✧˚🐥 :
2026-04-19 15:49:40
5
user5827013309970
Emily :
2026-04-17 21:54:59
16
metalhead4639
꧁metalhead4639🐾🏳️‍🌈 :
Soad on my FYP !? THIS IS PEAK
2026-04-19 15:49:22
39
eduardo.castelo36
Eduardo Castelo :
2026-04-17 18:17:52
5
bealira.t
beans :
la la lalala lalala
2026-04-21 23:28:06
5
To see more videos from user @staar.moon_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چاہتیں، حسرتیں، نیندیں، سکون، وقت... شاید ہی کوئی ایسی چیز ہو جو میں نے تمہارے لیے قربان نہ کی ہو۔ تمہاری ایک آواز سننے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا، تمہارے ایک پیغام پر خوش ہو جانا، تمہاری تھوڑی سی توجہ کو اپنی پوری دنیا سمجھ لینا، یہ سب میرے لیے عام بات تھی۔ اگر یہ محبت نہیں تھی تو پھر اور کیا تھا؟ شاید تم میری زندگی میں آنے والے پہلے ایسے شخص تھے جس کے لیے میرے دل نے حد سے زیادہ جذبات محسوس کیے، اسی لیے میں نے اپنی ہر خواہش سے پہلے تمہاری خواہش کو رکھا اور اپنے ہر احساس پر تمہاری خوشی کو ترجیح دی۔ لیکن وقت کے ساتھ مجھے احساس ہوا کہ محبت صرف ایک طرف سے نبھائی نہیں جا سکتی۔ میں تم سے وقت مانگتی تھی، توجہ مانگتی تھی، چند لمحے مانگتی تھی، اور تم انہیں اس طرح دیتے تھے جیسے کسی سائل کو خیرات دی جا رہی ہو۔ وہ بھی تب جب میں بار بار مانگوں، انتظار کروں اور اپنی خواہشوں کو الفاظ دوں۔ شاید تم کبھی یہ سمجھ ہی نہیں سکے کہ جس انسان کو بار بار محبت مانگنی پڑ جائے، وہ اندر سے کتنی بار ٹوٹتا ہے۔ مجھے ان مردوں سے ہمیشہ خوف آتا ہے جو غلطی تو کرتے ہیں لیکن کبھی مانتے نہیں کہ انہوں نے غلط کیا ہے۔جو اپنی عورت پر دباؤ ڈالنے کے لیے اپنی اواز سن پر اونچی کرتے ہیں،  جو کسی کے دل کو تکلیف دیتے ہیں، کسی کی آنکھوں میں آنسو لاتے ہیں، کسی کے اعتماد کو توڑتے ہیں، مگر پھر بھی اپنی انا کے سامنے سچ قبول نہیں کرتے۔ تم بھی انہی لوگوں میں شامل تھے۔ تمہیں معلوم تھا کہ تمہاری بے توجہی مجھے تکلیف دیتی ہے، تم جانتے تھے کہ تمہارے رویے مجھے اندر سے توڑ رہے ہیں، مگر تم نے کبھی رک کر یہ تک  نہیں کہا کہ میں اپنا عمل نہیں دہراؤں گا۔ تم نے ہمیشہ اپنے آپ کو درست ثابت کرنے کی کوشش کی  زندگی کا ایک اصول ہے کہ انسان جو دوسروں کو دیتا ہے، ایک دن وہی اس کے پاس لوٹ کر آتا ہے۔ اگر تم کسی کو سکون دیتے ہو تو سکون پاتے ہو، اور اگر کسی کے دل میں درد چھوڑتے ہو تو وہ درد کسی نہ کسی شکل میں تمہارے حصے میں بھی آتا ہے۔ پھر بھی لوگ نہ جانے کس غرور میں دوسروں کے دل توڑتے ہیں، ان کے جذبات سے کھیلتے ہیں اور ان کے اعتماد کو روند دیتے ہیں۔ شاید وہ بھول جاتے ہیں کہ اللہ کی عدالت میں نہ کوئی انا کام آتی ہے اور نہ کوئی دلیل۔ تم نے مجھے اتنی تکلیف دی کہ ایک وقت ایسا آیا جب مجھے لگا میں کبھی اس درد سے باہر نہیں نکل سکوں گی۔ کیونکہ جو چیز تم نے توڑی ہے وہ صرف میرا دل نہیں تھا، وہ میرا اعتبار تھا، اور اعتبار ٹوٹ جائے تو اسے جوڑنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ آج میرے دل میں تمہارے لیے نہ نفرت ہے اور نہ بددعا، بس ایک سبق ہے۔ ایک ایسا سبق جس نے مجھے سکھا دیا کہ ہر محبت نبھانے کے قابل نہیں ہوتی اور ہر شخص ہمارے جذبات کی قدر کرنا نہیں جانتا۔ میری بس اتنی سی دعا ہے کہ تم کبھی دوبارہ کسی ایسے دل کو نہ توڑو جو تم پر خود سے زیادہ یقین کرتا ہو۔  #foryouviralvideotiktok❤️❤️❤️❤️ #fyp #unfreezemyaccount #urdulines🥀sadpoetry #sad

About