@sh_xalil.1: شیخ🥰.#اسلام #اكسبلور #مشاهير_تيك_توك #العراق #قران_كريم

᷂شَیـــمـــاءُ🌷
᷂شَیـــمـــاءُ🌷
Open In TikTok:
Region: IQ
Saturday 11 April 2026 21:16:57 GMT
2540
736
8
25

Music

Download

Comments

_bahzad_0
الْحَمْدُ لِلّٰه .🖤 :
بارک الله فیک
2026-04-30 05:20:47
0
muslima_a04
ᗩ :
♥️♥️♥️
2026-06-08 14:08:53
0
suhaib.bahadin
storm deep :
💖💖💖
2026-05-28 15:44:49
0
prime3952
ᴵQᴬ - ᴾʳⁱᵐᴱ🟥 :
❤️❤️❤️
2026-05-15 07:28:28
0
shnyar.khalil
Shnyar Khalil :
❤❤
2026-04-11 21:20:10
0
bandaexuda08
rozhgare. mn :
❤️❤️
2026-06-09 15:11:23
0
To see more videos from user @sh_xalil.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جس نام کے صدقے سے دُعاؤں میں اثر ہے وہ نامِ عمرؓ،  نامِ عمرؓ،  نامِ عمرؓ ہے مہتاب کے حلقے میں ستارے ہیں صف آرا یوں حُسن شبِ ماہ کا، ہمرنگِ سحر ہے وہ صحنِ حرم اور وہ اِک اینٹ کا تکیہ کیا تربیتِ سرورِؐ عالَم کا اثر ہے فقر ایسا کہ دیں قیصر و کسرٰی بھی سلامی حُکم ایسا کہ دریا بھی جُھکائے ہوئے سَر ہے عدل ایسا، پکڑ سکتے ہیں کمزور بھی دامن رُعب ایسا کہ خود ظلم کا دِل زیر و زبر ہے کترا کے گُزر جاتا ہے اُس دن سے ہر اِک غم جس دن سے مِرے وردِ زباں، نامِ عُمرؓ ہے کعبے میں نماز آج ادا ہو کے رہے گی خطّاب کے بیٹے کی یہ آمد کا اثر ہے دِل سے جو پُکارو گے عُمرؓ کو، تو دمِ رزم یہ نام ہی شمشیر، یہی نام سِپَر ہے ”ہوتا جو نبی کوئی مِرے بعد، تو فاروقؓ“ اُس کا ہے یہ فرمان کہ جو خیرِ بشر ہے قرآن کی آیات یہ دیتی ہیں گواہی تقوٰی جسے کہتے ہیں، وہ کردار عمرؓ ہے جو صاف دماغوں ہی کو رکھتا ہے معطَّر اسلام کے گُلشن کا عمرؓ، وہ گُلِ تر ہے ہے جن کی غلامی بھی اِک اعزاز، وہ لاریب بُوبکرؓ ہے، عثمانؓ ہے، حیدرؑ ہے، عمرؓ ہے وارد ہے تِری شان میں لَوکانَ نبّیࣨ بن مانے تِرے کوئی مَفَر ہے، مَقَر ہے ہر سلسلۂ فیض میں چمکےتِرے موتی کوئی ہے مُجدّدؒ، تو کوئی گنجِ شکرؒ ہے پھر آج ضروت ہے تِری، نوحِ بشر کو اِس عہد کا مظلوم، تِرا راہ نِگر ہے وہ دور نہ پا کر بھی یہ نسبت، کہ نصِیرؔ آج بیعت تِرے افکار کی، بر دستِ عمرؓ کی۔ پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ قادری چشتی نظامی گولڑوی رحہ  یکم محرم الحرام یوم شہادت حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ  #سفیرعشق #نعت #قوالی_محفل #پاکستان___زندہ___باد #پاکستان

About