@.hurrainmalik: :دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو انسان کو کچھ دیر کے لیے ہر غم سے ازاد کر دیتی ہے🥺❤️🩹💯 #foryou #foryouoage #fypviraltiktok🖤シ゚☆ #unfreezemyaccount #viewsproblem🥲
💔😣:کاش یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا
نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا
2026-04-22 16:05:15
47
✰𝓕𝓪𝓽𝓲𝓶𝓪✯🦋 :
neend b nai ati🙂
2026-05-17 09:45:35
7
علی زین اعوان :
مگر اس میں بھی خواب نیند کو بےزار کر دیتے ہیں 👀
2026-05-06 21:01:00
13
🥺Mama Ki doll🥺 :
کچھ احساس کچھ یادیں ایسی بھی ہوتی ہیں
جو انسان کو نیند میں بھی سکون نہیں لینے دیتی
2026-05-31 16:06:42
5
rehan ali 786 rehan :
😏
🥰🎀::سب کے پاس ایک کہانی ہے ، کسی نے لکھ دی ، کسی نے چھپا دی ۔۔🖤🥀
2026-04-24 19:04:53
26
A.R.H :
خواہشوں نے ہمیں کہاں سے کہاں لا کھڑا کیا،
ہر ادھوری تمنا نے دل کو خاموش کر دیا۔
2026-05-01 18:15:24
14
💸 ملک چنی نوناری 👑 :
بندہ مخلص ہو جائے تو لوگ
بے وقوف بنانے لگ جاتے ہیں💔
2026-05-03 00:38:38
14
~ 𝙰𝙷𝙼𝙰𝙳—͟͟͞͞𖣘 :
🕊️:محبت جب بچھڑتی ہے نا تو رشتے ختم نہیں ہوتے، بس امید مر جاتی ہے۔ انسان ہاتھ تو چھوڑ دیتا ہے، مگر دل نہیں چھوڑ پاتا۔ عجیب سا خلا رہ جاتا ہے اندر... جیسے کسی نے روح کا ایک حصہ نکال کر واپس نہ رکھا ہو۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے، مگر وقت صرف ہمیں عادی بنا دیتا ہے اُس درد کا جو کبھی کم نہیں ہوتا۔ کچھ نام اذان کی طرح دل میں گونجتے رہتے ہیں، چاہے زندگی کتنی ہی آگے کیوں نہ بڑھ جائے۔ بچھڑنا اصل میں ختم ہونا نہیں بلکہ عمر بھر کے لیے کسی ایک شخص کا اندر زندہ رہ جانا ہے۔
2026-05-07 18:49:06
8
✨Queen✨ :
ur ankh khuli to sb kuch phir sy yad any lga
2026-05-11 04:33:26
8
م🕷️ :
:دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو انسان کو کچھ دیر کے لیے ہر غم سے ازاد کر دیتی ہے
🥺❤️🩹💯
2026-05-09 18:14:04
8
•.•.廾ª𝕞𝘻ǟ.•.• :
:کاش یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا
نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا
2026-04-26 20:00:46
12
😎🫠🅜🅐🅢🅗🅐🅓❤️🩹😎 :
bilkul bas Tum he hu ❣️🥰🫂
2026-05-11 15:47:20
7
꧁𝙊𝙮𝙚 𝙁𝙖𝙣𝙞…..꧂ :
nice 🥰
2026-05-08 00:25:29
7
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy 🥺
2026-05-07 05:11:01
9
𝙎 🎀 :
Or ik m hu jisy khwab b draony atty heiin 🥹🙌🏻🥺
2026-05-03 16:40:37
12
fareeha :
Galat
2026-05-05 21:04:58
5
🖤 ᴡᴀsɪ ʀᴀᴊᴀ 🥺 :
@: عشق ہوا تھا نادانی میں
اب تڑپ رہا ہوں جوانی میں 🥺
2026-05-01 21:30:19
14
بنت حوا 💫 :
or shayad ya khobsurat cheez b muj SE Ruth gai ha 🤌🏻🥀
2026-05-05 12:26:39
11
حماد۔ مارتھ۔🇸🇦❤️🇵🇰 :
ایک مدت سے اجڑتے ہیں چلے اتے ہیں* 😔🥀
*ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے* 💔😭
*اور جس طرح رات گئی دن بھی گیا ہاتھوں سے*😔
*اس طرح کسی شام ہم نے بھی گزر جانا ہے
2026-05-03 10:31:34
9
👀❣️ :
caption plzzz 🥺🥰
2026-04-19 11:21:34
26
🌺🌺 :
bilkul❣️
2026-04-24 18:06:36
10
To see more videos from user @.hurrainmalik, please go to the Tikwm
homepage.