ابھی 19کی عمر ہے اور پریشانیاں ختم نہیں ہوتیں بعد میں کیا بنے گا پتہ نہیں۔۔۔۔۔🥺
2026-04-14 22:43:16
27
اســــــرا ر حــــیدر جـــوئیہ :
میری عادت تھی میں نے کبھی کسی کے لئے دل کے دروازے بند نہیں کئے تھے، کوئی ہزار بار دول دکھا کر بھی مجھ سے معافی مانگتا تو میں معاف کر دیتا تھا کہ معاف کرنا صفتِ خداوندی ہے۔ ہر بار میرا دل دکھایا جاتا ہر بار میں ٹوٹ کر بھی خاموش رہتا۔ مگر پھر میں نے جانا کہ یہ دُنیا ہے یہاں لوگوں کو ان کے طریقے سے ہی ڈیل کرنا پڑتا ہے۔ یہاں اپنی قدر کروانے کے لئے خود کو پتھر کرنا پڑتا ہے ورنہ ہر بار دل صاف کر کے آگے بڑھ جانے والے کو لوگ صرف مطلب یا وقت گزاری کے لئے ہی استعمال کرنے لگتے ہیں۔ مطلب پڑے گا تو لہجے میٹھے کر لئے جائیں گے، فارغ اوقات میں دل بہلانے کے لئے استعمال کر لیا جائے گا اس سے زیادہ انہیں آپ کی ضرورت نہیں رہتی۔ طمانیت سے بیزاریت تک کے اس سفر کے بعد اب میں اپنی قدر کرنا سیکھ گیا ہوں۔ اب میں لوگوں کو اُنہی کے طریقے سے ڈیل کرتا ہوں مگر پتہ ہے وہ پھر بھی مجھ سے خوش نہیں ہوتے۔ اور اب مجھے اس بات سے قطعاً فرق نہیں پڑتا کیونکہ میں جان گیا ہوں کہ لوگ ہم سے کبھی خوش نہیں ہوتے۔ اکثر مجھے بے حس یا انا پرست جیسے القابات سے نوازا جاتا ہے اور لوگ بیزار ہوتے ہیں میری مغروری سے۔ وہ اکتانے لگتے ہیں مگر اب مجھے لوگوں کے رویے بدلنے پر حیرت نہیں ہوتی، مجھے بالکل برا نہیں لگتا جب کوئی مجھ سے بے زار رہنے لگے یا دور جانے کے بہانے ڈھونڈے۔ اب جتنی جلدی کوئی اصلی چہرہ دکھا دے اُتنا ہی اچھا لگتا ہے کیونکہ اب میں حقیقوں کا سامنا کرنا سیکھ گیا ہوں۔ اب میں جانے والوں کو خوشی سے رخصت کر کے دعا دیتے ہوئے یہ بھی بتا دیتا ہوں کہ اب اُن کے لئے واپسی کا ہر دروازہ ہمیشہ کے لئے بند ہے
2026-04-17 19:20:32
6
Shadow :
میں سخت پریشان ہوں ۔
پوری فیملی مجھے کامیاب دیکھنا چاہتی ہے اور ۔
میں ہر کام میں نقصان ہو اٹھا رہا ہوں 😀
پھر کلاس الگ سے ہوتی ہے ۔
2026-05-08 21:58:23
0
اعوان زادہ :
na ki kro yr aisi post plz💔
2026-04-21 21:03:58
1
دل دل ہارون آباد🥰 :
Meray Sath asa e hai
2026-05-21 01:41:38
2
G 💔 U 🥲 M 😥 N 😭 A 🥹 A 🥺M :
20 sal ke umer barbad hogey
yar serf 1 mistake bas pora Zindagi barbad 💔💔😥😥
2026-04-17 20:38:23
2
Usman Ghani♥️ :
Un main sy aik main b hon💔
2026-05-25 10:30:35
1
کانچ کے خواب🫠 :
وقت تو وہی ہوتا ہے جو من پسند شخص کے ساتھ گزرے باقی سب لمحے تو بس کیلنڈر پر گزرتی ہوئی تاریخیں اور جسم پر اترتی ہوئی تھکن ہوتے ہیں♥️🥺🥺🥺
2026-04-21 03:00:16
4
Muhammad Umer :
Haaaye 💔
2026-06-10 00:10:36
0
𝐒𝖺Ɽᗪ𝖺Ɽ _ Aʅι ᗩᗪᑎᗩᑎ ✨️🇸🇦 :
aur m b wo bdbkht hn 🥹🤲
2026-05-26 04:19:07
1
محسن 🍂 :
پتہ ہے میری زندگی کیا ہے سارا دن ٹینشن میں رہنا
رات جاگ کر گزارنا اور صبح ہنستے ہوئے چہرے کے
ساتھ سب کو نظر آنا 😟😟
2026-04-28 19:14:40
1
Shoaib akhter 884 :
mere terha
2026-04-15 08:47:50
4
Arshad Khan :
چتیاپا قسم کے ہوتے ہے اسے لڑکے بھائی زندگی انجوے کرو پرہانیاں انی جانی ہے یہ وقت دوبارہ نہیں ایگا ہم نے کون سا یہاں صدیاں زندہ رہنا ہے پرشانی اپنی جگہ اپنی زندگی چل کرو
2026-04-19 03:18:03
2
Ch Sami Warraich :
دل کی بات بول دی🥺🥺
2026-04-22 20:51:26
1
Tanoli Sab :
like mere trah
2026-04-15 10:16:09
1
Ahsan Choudhary :
right 👍👍
2026-04-21 02:35:53
1
♥︎عاجز♥︎ :
Mine
2026-04-21 00:46:38
1
anas gujjar :
same
2026-04-13 05:23:00
0
HAIDER MAHI 💗💗💗 :
jiya ji
2026-06-11 16:12:37
0
Abdul Wasay Arain :
same🥺
2026-05-30 18:12:23
0
Arslan Chaudhary 164 :
hayyy🥹🥹😭💔💔
2026-06-10 16:22:25
0
user1021716111792 :
me to khud sy bra lgta hon 22 ki age me 30 ka 😭😭💔 preshania hi itni
2026-06-07 10:39:49
0
Bad Life 💔 :
jasy ka main😔
2026-06-20 04:15:38
0
اناپرست🤫🇸🇦 :
sb Kuch ulta ho rha ha🥺
2026-05-30 18:33:41
0
Nabeel Ahmed Siddiqu :
deep line 😔
2026-04-13 09:53:16
0
To see more videos from user @tahiroo345, please go to the Tikwm
homepage.