@jetryx.aviation: ده مش lifestyle ده estaminet لأصحاب الطيارات الخاصة وهي جزء رئيسي من الحياة العملية لشراء وقت إضافي بدل من تضيع وقت في طوابير المطار وانتظار الطائرة ومشاكل تاخير الاقلاع والتفتيش ولكن مع سفرك علي طيارة خاصة الموضوع بيتحول لشراء وقت وسرعة في العمليات غير مستوي الرفاهية اكيد اللي بتسافر عليه حابب تحجز رحلتك القادمة تقدر تتواصل معايا او لو بتسافر فوق 200 ساعة في السنة وحابب تشتري طيارة تقدر تتواصل معايا برده

Jetryx Aviation
Jetryx Aviation
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 12 April 2026 08:46:18 GMT
769798
11749
633
1848

Music

Download

Comments

To see more videos from user @jetryx.aviation, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کن لفظوں میں لکھوں  میں تیرے انتظار کو 😭 بى زبان عشق ميرا ڈھونڈتارہا خاموشى  سے تُجھے جب بھی میں نے تم سے اپنی محبت کا اظہار کرنا چاہا. نہ جانے کیوں ہر بار میرے اندر ایک عجیب سی بغاوت نے جنم لے لیا. جب بھی میں نے سوچا کہ تمہارے سامنے بیٹھ کر اپنے دل کا سارا حال بیان کر دوں. وہی بغاوت میرے راستے کی دیوار بن گئی شاید مجھے اپنے جذبات کو الفاظ کا روپ دینا نہیں آتا تھا. یا شاید مجھے لگتا تھا کہ میں اس قابل یا اتنا خوبصورت نہیں کہ تم سے یہ بات کہہ سکوں..  لیکن سچ تو یہ ہے کہ مجھے وہ جھوٹا اور سرسری اظہارِ محبت کرنا ہی نہیں آیا جو لوگ لمحوں میں کر دیتے ہیں. وہ محض چند لفظوں میں
کن لفظوں میں لکھوں میں تیرے انتظار کو 😭 بى زبان عشق ميرا ڈھونڈتارہا خاموشى سے تُجھے جب بھی میں نے تم سے اپنی محبت کا اظہار کرنا چاہا. نہ جانے کیوں ہر بار میرے اندر ایک عجیب سی بغاوت نے جنم لے لیا. جب بھی میں نے سوچا کہ تمہارے سامنے بیٹھ کر اپنے دل کا سارا حال بیان کر دوں. وہی بغاوت میرے راستے کی دیوار بن گئی شاید مجھے اپنے جذبات کو الفاظ کا روپ دینا نہیں آتا تھا. یا شاید مجھے لگتا تھا کہ میں اس قابل یا اتنا خوبصورت نہیں کہ تم سے یہ بات کہہ سکوں.. لیکن سچ تو یہ ہے کہ مجھے وہ جھوٹا اور سرسری اظہارِ محبت کرنا ہی نہیں آیا جو لوگ لمحوں میں کر دیتے ہیں. وہ محض چند لفظوں میں "آئی لو یو" (I love you) کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں. مگر وہ سچی محبت کا وہ مفہوم کبھی ادا نہیں کر پاتے جو اصل میں کہا جانا چاہیے.. کوئی یہ نہیں کہتا کہ: "میں تمہاری ہر تکلیف کو اپنی زندگی میں سمیٹ لوں گا... تم پر اٹھنے والی ہر بدنامی اور کیچڑ کو اپنے دامن پر روک لوں گا... اور تمہاری طرف آنے والی ہر مصیبت سے پہلے میں خود ڈھال بن کر سامنے کھڑا ہوں گا.. ایسا جھوٹا اور کھوکھلا اظہار میرے دل میں کبھی تھا ہی نہیں. اور شاید اسی لیے میں تم سے اپنے جذبات کا اظہار نہ کر سکا.. اگر آج کی دنیا میں "I love you کا مطلب صرف وہ چند زبانی جمع خرچ کے الفاظ ہیں).. تو ان تمام جھوٹی اور سطحی محبتوں سے میرا وہ خاموش اور ان کہا اظہارِ محبت لاکھ درجے بہتر ہے.. تم خواہ مجھ سے کوئی بھی رشتہ نبھا رہی تھیں. یا میرے بارے میں جو کچھ بھی سوچتی تھیں. میرے دل میں تمہارے لیے جو سچی اور پاکیزہ محبت تھی. میں نے جب بھی اسے ظاہر کرنا چاہا. دل کے کسی کونے میں بغاوت جاگ اٹھی.. اور آج... آج اگر میں اپنا سب کچھ ہار کر. سارے مان توڑ کر تم سے وہ تمام باتیں کہنا بھی چاہوں... تو نہیں کہہ سکتا. کیونکہ خود سے تمہیں اسی لیے جدا کیا کہ لوگ اپ کو غلط نہ سمجھیں. کیونکہ مجھے اپ کے پیار سے زیادہ عزیز اپ کی عزت ہے. اور اسی لیے بھی اظہار نہیں کیا میں نے. کہ اپ مجھے اوروں کی طرح نہ سمجھیں جو صرف کے تو دیتے ہیں کہ ہم تم سے پیار کرتے ہیں. جب نبھانے کا ٹائم اتا ہے تو لوگوں کا رواز بدل جاتا ہے repost plz 🫶#elmahasmi #fypシ゚viral #foryou

About