inshallah with my bacha ameeeeen sum ameeeen🫶🏻😭😭🥺🥺
2026-06-03 17:33:20
2
۔*_❉্᭄͜͡_⤹⃝AWAN ZADI :
سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔..
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲-.,