@gulzar_hussain3: فلک سارا لرزتا ہے، زمین کا دل دھڑکتا ہے… آج اسکردو نے واقعی تاریخ رقم کر دی ✨ سلام پیش کرتا ہوں علمائے کرام کو سلام پیش کرتا ہوں اسکردو کے غیور عوام کو 🙏 رہبر کے چالیسویں کے موقع پر ایسا عظیم الشان اور تاریخی اجتماع… یہ صرف ایک جلسہ نہیں تھا، بلکہ عشق، وفا اور اتحاد کا بے مثال مظاہرہ تھا 🤍 اسکردو کی سرزمین گواہ بن گئی کہ جب قوم اپنے رہبر سے محبت کرتی ہے، تو تاریخ کے اوراق خود بخود سنور جاتے ہیں ✨ اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس جذبے کو ہمیشہ قائم رکھے � دلوں کو ہلا دیتا ہے، ویسے ہی آج کا منظر بھی ایمان، عقیدت اور محبت کی جیتی جاگتی تصویر بن گیا ❤️#gilgitbaltistan #pakistan #viralvideo #viraltiktok #foryoupage @Imran Khan Official @TikTok Pakistan