@thegioikhoedepofficial: “Bạn đang phá da mình mỗi ngày mà không biết” 👉 #skincare #mụn

Thế Giới Khoẻ Đẹp
Thế Giới Khoẻ Đẹp
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 13 April 2026 00:00:00 GMT
29086
249
1
8

Music

Download

Comments

lucrezia.camilla8
Lucrezia Camilla :
😁😁😁
2026-04-13 07:15:57
1
To see more videos from user @thegioikhoedepofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہسپتال کے دروازے سے خالی ہاتھ واپس آنا ... یہ وہ درد ہے جس کے لیے لفظ کبھی پورے نہیں ہوتے۔ وہی دروازہ جہاں امید کو مضبوطی سے تھام کر داخل ہوئے تھے، اب وہیں سے دل کا ایک ٹکڑا چھوڑ کر لوٹتے ہیں۔ دواؤں کی بو ابھی تک سانسوں میں بسی ہوتی ہے، مشینوں کی آوازیں کانوں میں گونجتی رہتی ہیں، اور دنیا کا یوں معمول پر رہنا دل کو بے رحم سا لگتا ہے جبکہ آپ کی پوری کائنات رک چکی ہوتی ہے۔ بار بار ہا تھوں کو دیکھتے ہیں، جیسے ان میں کچھ ہونا چاہیے... کوئی پرچی کوئی رپورٹ یا بس ایک آخری لمس مگر وہاں صرف خالی پن ہوتا ہے اور بے آواز چیخ لوگ کہتے ہیں حوصلہ رکھو
ہسپتال کے دروازے سے خالی ہاتھ واپس آنا ... یہ وہ درد ہے جس کے لیے لفظ کبھی پورے نہیں ہوتے۔ وہی دروازہ جہاں امید کو مضبوطی سے تھام کر داخل ہوئے تھے، اب وہیں سے دل کا ایک ٹکڑا چھوڑ کر لوٹتے ہیں۔ دواؤں کی بو ابھی تک سانسوں میں بسی ہوتی ہے، مشینوں کی آوازیں کانوں میں گونجتی رہتی ہیں، اور دنیا کا یوں معمول پر رہنا دل کو بے رحم سا لگتا ہے جبکہ آپ کی پوری کائنات رک چکی ہوتی ہے۔ بار بار ہا تھوں کو دیکھتے ہیں، جیسے ان میں کچھ ہونا چاہیے... کوئی پرچی کوئی رپورٹ یا بس ایک آخری لمس مگر وہاں صرف خالی پن ہوتا ہے اور بے آواز چیخ لوگ کہتے ہیں حوصلہ رکھو " مگر انہیں کیا خبر کہ حوصلہ ہسپتال کی راہداریوں میں خاموشی سے ٹوٹ جاتا ہے ، کہ امید آخری سانس کے درمیان کہیں دم توڑ دیتی ہے۔ وہاں صرف کوئی اپنا نہیں مرتا، وہاں آپ کا وہ یقین بھی مر جاتا ہے جو سمجھتا تھا کہ شاید سب ٹھیک ہو جائے گا۔ روح کے کچھ حصے اسی بستر ، اسی کمرے ان سفید روشنیوں کے نیچے رہ جاتے ہیں۔ اور جب آپ باہر نکلتے ہیں، تو ایک حقیقت صاف ہو جاتی ہے کچھ الوداع لفظوں سے نہیں ہوتے ، وہ خالی ہاتھوں کے ساتھ اور ایک ایسے دل کے ساتھ ہوتے ہیں جو پھر کبھی پہلے جیسا نہیں رہتا

About