میں کبھی تمہارا انتظار کرتے کرتے نہیں تھکتی، مجھے بس اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں تم یہ نہ بھول جاؤ کہ
کہ میں تمہارا انتظار کر رہی ہوں...!"A"❤️🥹
2026-04-14 04:59:23
34
️ :
میں اپنی حقیقت بتا رہا ہوں مسئلہ یہ ہے کہ ہر سال عید گھر جا کر مناتا تھا، کپڑے لیتا تھا اور گھر والوں کے ساتھ خوشیاں بانٹتا تھا۔
اس بار دل بالکل ٹوٹا ہوا ہے، نہ گھر جانے کا دل کر رہا ہے اور نہ عید منانے کا۔
گھر والے بھی بلا رہے ہیں مگر دل کی حالت ایسی ہے کہ قدم ہی نہیں اٹھ رہے۔
آپ سب سے بس اتنی گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کریں، اللہ میرے دل کو سکون دے
2026-05-13 10:50:35
5
🌺Samejo Official🌺 :
کبھی کبھی اچھا لگتا ہے، کچھ نہ کہنا، کچھ نہ بولنا، بس سوچنا، اور صرف محسوس کرنا سميجو🥀
2026-04-12 17:57:55
25
✮⃝🇳oor :
اگر زندگی کو جینا ھے تو گلاب سے سیکھوں🫠❤️🩹
جو خود ٹوٹ کر دو دلوں کو جوڑ دیتی ھے💔🥹🥀
2026-04-15 09:46:27
21
𝑲 ☠︎ 𝑲 *** 🦅𝑱𝑨̃𝑫ØØ𝑵̃🦅 :
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا 🥀
میرے سامنے بیٹھا تھا ، پر وہ میرا نہ تھا ❤️🩹
2026-04-14 03:53:10
16
J E R R Y 々🌸😈 :
خاموشی کی بھی کئی زبانیں ہوتی ہیں دکھ، غصہ ،ضد ،انا،گلہ اور بے بسی!🍂
2026-04-13 17:12:36
12
🥀...✍︎ :
🫠اور کچھ لوگ اس وقت اعتبار توڑ جاتے ہیں🍂
جب ہم ان کی وفاداری کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں🥺
2026-05-09 20:11:36
4
✨Nabeel✨ :
جس طرح ہم تمہارے ہے نا
باخدا کوئی کوئی ہی ہوتا ہے کسی کا ❤️🌸
2026-04-14 05:12:00
12
Fake Account ✖️ :
جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا 🥺🥀
یہ میری بے بسی کے آخری الفاظ ہیں 🥹✍️
2026-04-19 19:40:16
5
We Lost 🫠 :
جنہیں احساس ہی نا ہو ان سے گلے نہیں فاصلے اچھے لگتے ہیں✨💫
2026-05-14 18:37:47
2
Little GirL♥️ :
تمہاری داڑھی پر غزلیات کہنا مشکل ہے
تمہاری داڑھی پر قربان جوانی میری
2026-04-29 19:30:34
6
Waقar👑R✨💫 :
very sad
2026-04-13 06:59:18
6
Saif🍂💎💎💎 :
میں کمزور نہیں تھا مجھے ہارانے
والے میرے دل کے بہت قریب تھے 🖤🍂
2026-05-28 16:20:08
1
sultan ali :
زندگی کی کوئی شامیں ایسی ہوتی ہیں جہاں
رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب رہے ہوتے ہیں💔💔
2026-04-15 22:04:24
5
🦋🌷!! °° Black Boy °° !!❤️🍂 :
تصویر تو بنا لی بس آنکھیں نہ بن پائیں ہم سے
وہ شخص ہم سے تصویر میں بھی نظریں چرا گیا😔
2026-04-14 19:32:39
12
ایس~🎭 :
تمہاری آنکھوں پر غزلیات کہنا مشکل ہے
تمہاری آنکھوں پر قربان جوانی میری
2026-04-15 05:06:24
7
shellA_01 :
Haye🥺
2026-05-19 13:15:41
2
fₑₑₗᵢₙg Qᵤₐₗᵢₜy ₙₒₜ ₗᵢᵥᵢₙg :
جیسے نوح کی کشتی میں ابنِ نوح نہیں آیا
ایسے میرے بخت میں اے شخص تُو نہیں آیا💔
2026-05-28 04:54:03
1
خان🪐 :
وقت نے سکھایا ہے کہ سب سے پہلے اپنا خیال رکھنا ضروری ہے اپنے دل سکون اور وقار کو کسی کو شور پر قربان نہ کرو اچھے بنو مگر کمزور نہیں اور محبت بانٹو مگر خود کو کھو کر نہیں🫶
2026-05-24 07:53:01
1
? :
jani caption
2026-05-09 21:06:21
2
پٹھـــــــــانڑ 🥀 :
خود کو آباد کرو سُنو اے نفسِ غمگین!
کہ ..!
مُرجھائے ہوئے پھولوں کا خریدار کوئی نہیں ہوتا۔✨
2026-04-26 17:57:24
4
sahahbaz Bhatti :
2026-05-10 13:34:36
1
💫Syed Yasir ✨ :
میرا یہ نرم دل ایک پتھر پر فدا ہوگیا🥺
2026-04-24 11:18:45
3
hasni :
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند کرتے ہیں۔
خاموش، سادہ، لباس، وفادار اور رحم دل
2026-04-23 22:10:00
4
عبداللہ 🇬🇧 :
@موالی لوگ 😇:ہم تو ہر شخص کے لیے اضافی رہے ہیں
یار کوئی کیسے کسی کا لاڈلہ ہوتا ہے ❤️🩹
2026-04-22 07:17:30
3
To see more videos from user @aesthtic030, please go to the Tikwm
homepage.