@ali_l3ukhari: میرے ہمسفر ، تجھے کیا خبر یہ جو وقت ہے کسی دھوپ چھاؤں کےکھیل سا اسے دیکھتے ، اسے جھیلتے میری آنکھ گرد سے اٹ گئی میرے خواب ریت میں کھو گئے میرے ہاتھ برف سے ہو گئے میرے بے خبر، تیرے نام پر وہ جو پھول کھلتے تھے ہونٹوں پر وہ جو دیپ جلتے تھے بام پر وہ نہیں رہے وہ نہیں‌ رہے کہ جو ایک ربط تھا درمیاں وہ بکھر گیا وہ ہوا چلی کہ جو برگ تھے سرِ شاخِ جاں، وہ گرا دئیے وہ جو حرف درج تھے ریت پر، وہ اڑا دئیے وہ جو راستوں کا یقین تھے وہ جو منزلوں کے امین تھے وہ نشانِ پا بھی مٹا دئیے میرے ہمسفر، ہے وہی سفر مگر ایک موڑ کے فرق سے تیرے ہاتھ سے میرے ہاتھ تک وہ جو ہاتھ بھر کا تھا فاصلہ کئی موسموں میں بدل گیا اسے ناپتے، اسے کاٹتے میرا سارا وقت نکل گیا تو میرے سفر کا شریک ہے میں تیرے سفر کا شریک ہوں پر جو درمیاں سے نکل گیا اسی فاصلے کے شمار میں _ اسی بے یقیں سے غبار میں اسی راہ گزر کے حصار میں تیرا راستہ کوئی اور ہے🥺🥀💔 #siraj_l3ukhari #fypシ゚viral #aestheticvideos #sadvibes #poetry

🕊️سیّد زادہ 🫀
🕊️سیّد زادہ 🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 12 April 2026 19:35:36 GMT
22884
1138
16
92

Music

Download

Comments

jan.ki.jan436
"117191 🌍❤🖇" :
captions plx bro🥺🥺🥺
2026-04-17 09:31:37
0
alikamboh505
Ali Kamboh 3 :
please caption 🥺
2026-04-13 16:52:05
0
user2779401550303
دکھِ یَارم :
caption plz
2026-04-17 10:08:54
1
sakinaaa288
بالی سکینہ🌷🥀🫀 :
caption 🥰🥰🥰🥰
2026-04-13 00:40:08
0
mairb20
꧁𓊈𒆜𝐒𝐰𝐞𝐞𝐭_𝐆𝐢𝐫𝐥𒆜𓊉 :
captain please
2026-04-15 13:11:43
1
biba370499
🐼⃟⏤͟͟͞͞꙰⍣⃝ᎷᴬꋊØ🦢 :
caption please
2026-04-13 12:43:32
0
l0ve_estics
❤ :
caption 💔🙂
2026-04-13 18:26:22
0
itsmeernain
BEERY🍂🖤 :
وقت بہت گہرے زخم دیتا ہے شاید اسی لئے گھڑی میں پھول نہیں سوئیاں ہوتی ہیں!!🥀 ---
2026-04-13 02:08:59
3
zahidshamitv
Zahid Shami TV :
یہ دنیا واقعی بہت عجیب ہے۔ کالا رنگ سب کو پسند ہوتا ہے، جب تک وہ کسی کی جلد پر نہ ہو۔ لال رنگ سب کو خوبصورت لگتا ہے، مگر جب وہ خون بن کر جسم سے بہے تو سب گھبرا جاتے ہیں۔ پیلا رنگ بھی برا نہیں لگتا، لیکن اگر وہ دانتوں پر نظر آئے تو ناپسندیدہ بن جاتا ہے۔ بارش سب کو اچھی لگتی ہے، جب تک وہ آسمان سے برسے۔ لیکن اگر وہی بارش آنکھوں سے آنسو بن کر بہنے لگے تو لوگ نظریں چرا لیتے ہیں۔ چاند کے داغ سب کو دلکش اور پیارے لگتے ہیں، مگر اگر وہی داغ کسی چہرے پر ہوں تو خوبصورتی پر سوال اٹھا دیے جاتے ہیں۔ اور سفید رنگ بھی سب کا پسندیدہ ہے، لیکن جب وہ بالوں میں نمودار ہونے لگے تو اسے بڑھاپے کی نشانی سمجھ لیا جاتا ہے۔
2026-04-19 18:55:12
0
straight8448
M.Aesthetic :
میرے ہمسفر ، تجھے کیا خبر یہ جو وقت ہے کسی دھوپ چھاؤں کے کھیل سا اسے دیکھتے ، اسے جھیلتے میری آنکھ گرد سے اٹ گئی میرے خواب ریت میں کھو گئے میرے ہاتھ برف سے ہو گئے میرے بے خبر تیرے نام پر وہ جو پھول کھلتے تھے ہونٹوں پر وہ جو دیپ جلتے تھے بام پر وہ نہیں رہے وہ نہیں رہے کہ جو ایک ربط تھا درمیاں وہ بکھر گیا وہ ہوا چلی کہ جو برگ تھے سر شاخ جاں، وہ گرا دئیے وہ جو حرف درج تھے ریت پر وہ اڑا دئیے وہ جو راستوں کا یقین تھے وہ جو منزلوں کے امین تھے وہ نشان پا بھی مٹا دئیے میرے ہمسفر ہے وہی سفر مگر ایک موڑ کے فرق سے
2026-05-25 12:02:23
0
amiaf36
amiaf36 :
میرے ہمسفر ، تُجھے کیا خبر یہ جو وقت ہے کسی دھوپ چھائوں سے کھیل سا اسے دیکھتے اسے جھیلتے میری آنکھ گرد سے اٹ گئی میرے خواب ریت میں کھو گئے میرے ہاتھ برف سے ہو گئے میرے بےخبر تیرے نام پر و جو پھول کھلتے تھے ہونٹوں پر وہ جو دیپ جلتے تھے بام پر وہ نہیں رہے وہ نہیں رہے کہ جو ایک ربط تھا درمیان وہ بکھر گیا وہ ہوا چلی کے جو برگ تھے سرِ شاخ جاں ، وہ گرا دیے وہ جو حرف درج تھے ریت پر وہ اُرا دیے وہ جو راستوں کا یقین تھے وہ جو منزلوں کے امین تھے وہ نشانِ پا بھی مٹا دیے میرے ہمسفر، ہے وہی سفر مگر ایک موڑ کے فرق سے تیرے ہاتھ سے میرے ہاتھ تک وہ جو ہاتھ بھر کا تھا فاصلا کئی موسموں میں بدل گیا اسے ناپتے اسے کاٹتے میرا سارا وقت نکل گیا تو میرے سفر کا شریک ہے میں تیرے سفر کا شریک ہوں پر جو درمیاں سے نکل گیا اسی فاصلے کے شمار میں اسی بے یقیں سے غبار میں اسی راہ گزر کے حصار میں 💔🥀🥺تیرا راستہ کوئی اور ہے
2026-04-24 15:54:40
0
m.a.l.i296
Alisha Khan :
🩶
2026-04-13 13:44:35
0
pariidoll967
priiii🧚‍♂️doll👰🏻 :
💯💯💯💯
2026-04-13 04:53:10
0
afridi_0_0
آفریدی🌺 :
♥️♥️♥️
2026-04-26 16:48:36
0
sarzia1
FS123 :
🥰
2026-06-28 20:17:07
0
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About