@urf4v_shanee: goodmorning!🤍 • cd: 🤷‍♀️ dc: caramelldansen game: rh dance studio • #rhdancestudiotrend #rhdancestudio #fyp #foryou #makeitviral

༯𝓢𝓱𝓪𝓷𝓮
༯𝓢𝓱𝓪𝓷𝓮
Open In TikTok:
Region: PH
Sunday 12 April 2026 23:22:33 GMT
485
71
11
20

Music

Download

Comments

yuha__oo
ʏᴜʜᴀ :
Www🔥🔥
2026-04-13 10:55:03
2
neisi.monserrate
A🌲B🌲O🌲L🌲E🌲R🌲A🌲 :
HARTE
2026-04-12 23:27:55
1
eaudekyl
￴ ￴ ￴￴￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴￴ :
hayeee
2026-04-12 23:33:22
2
yunayoyo
💛 Yuna 💛 :
good morning ^.^
2026-04-13 05:08:50
1
prettyerna17
𝐄𝐫𝐧𝐚 :
2026-04-12 23:36:27
1
To see more videos from user @urf4v_shanee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

معانی اور مطلب👇 غزل یا رب! یہ جہانِ گزَراں خوب ہے لیکن بالِ جبریل کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق نے اَبلہِ مسجد ہُوں، نہ تہذیب کا فرزند مطلب: خدایا میں تو سیدھی سچی بات اور کھری بات کرنے کا عادی ہوں۔ وہی میرا قول ہوتا ہے جسے حق پر مبنی سمجھتا ہوں۔ یہی سبب ہے کہ نہ تو میں ایسا جعلساز ہوں جس نے مسجد کو اپنی پناگاہ بنا رکھا ہے نا ہی جدید تہذیب کی مکاریوں اور منفقتوں کا قائل ہوں۔ مطلب یہ کہ نا تو ملا کی طرح سے رجعت پسند ہوں نا ہی جدید تہذیب کا حامی کار اور اندھا مقلد ہوں۔ اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش میں زہرِ ہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قند مطلب: یہی سبب ہے کہ میری حق گوءی کے سبب اپنے بھی مجھ سے خفا ہیں اور بیگانے لوگ بھی ناخوش ہیں کہ میں زہر کو زہر ہی اور قند کو قند ہی کہنے کا قائل ہوں یعنی ریاکاری اور منافقت کسی مرحلے پر بھی میرے قریب سے نہیں گزری۔ چپ رہ نہ سکا حضرتِ یزداں میں بھی اقبال کرتا کوئی اس بندہَ گستاخ کا منہ بند معانی: حضرتِ یزداں : مراد اللہ تعالیٰ کی ذات ۔ بندہَ گستاخ: گستاخی کرنے والا شخص ۔ منہ بند: خاموش کرنا ۔ مطلب: اس آخری شعر میں اقبال کہتے ہیں کہ یزداں کے حضور میں بھی میں خاموش نہ رہ سکا بلکہ بڑی بے باکی اور صاف گوئی کے ساتھ اپنی معروضات پیش کر دیں ۔ اس جسارت کو بے شک گستاخی پر محمول کیا جاۓ اور اسکے لیے جو سزا کوئی وہ بصد احترام قبول! لیکن یہ بھی تو فرض وفاداری ہے کہ محبوب کے روبرو دل کھول کر رکھ دیا جائے ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqbal #urdupoetry #poetry #shayari #rekhta

About