ارام کر لیں اے دل کہانی ختم ہو چکی ہے جس رانی پے تو مرتا تھا وہ رانی بدل چکی ہے
2026-06-19 18:25:10
0
smart khaan :
انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر جب وہ محبت کرتا ہے تو خود کو لمحوں میں بیچ دیتا ہے ۔ کبھی ایک مسکراہٹ پہ کبھی ایک جھوٹی قسم پہ کبھی ایک وعدے پر جو نبھایا ہی نہیں جاتا۔ وہ جو خود کو زمانے سے بچاتا پھرتا تھا محبت میں آ کے خود کو کسی کے قدموں میں رکھ دیتا ہے ۔ اور جب ٹوٹتا ہے تو نہ آواز کرتا ہے ، نہ شکایت بس ٹوٹا ہوا وجود لیے ہنستا رہتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔😔 کیا تم نے کبھی دیکھا ہے ؟
سب سے سستا انسان محبت میں بکتا ہے اور سب سے مہنگی سزا اسے محبت ہی دیتی ہے ۔🥹 ایک ایسی سزا ... جس میں زندگی باقی رہتی ہے مگر جینے کا حق ختم ہو جاتا ہے ۔
2026-05-12 14:40:09
0
🥀🥺[ٹوٹا ہوا ہوں یار]😔🌸 :
hayee 🥀🥺💔
2026-05-16 21:26:43
0
ParKaشGoiL🫀🤗 :
HaUe🥺
2026-05-16 15:12:31
0
To see more videos from user @janam._.writes, please go to the Tikwm
homepage.