@_m_u25: syedna Ammar bin yasir RA 🥺🥹🫶🏻#creatorsearchinsights #foryourpage #unfreezemyaccount #following #fypp

ރ 𝐒𝐇𝐈𝐀𝐍 𝐄 𝐀𝐋𝐈
ރ 𝐒𝐇𝐈𝐀𝐍 𝐄 𝐀𝐋𝐈
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 13 April 2026 04:52:01 GMT
81699
14919
210
417

Music

Download

Comments

ikramwazir804
☪️ ☝️ :
عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ 🥀❤️⚘️
2026-04-13 12:06:17
68
ameermuavia4204
TALHA UMAR :
Zaeef hadess hai Allah Maff kary
2026-04-13 15:21:07
2
khann5995
POKHTOON :
نبی اکرم ﷺ کے ایک صحابی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ عمار ( رضی اللہ عنہ ) کناروں تک ایمان سے لبالب بھرا ہوا ہے ۔‘‘ nasai 5010
2026-04-15 11:23:19
8
chulbulibaby45
@chulbuli47 :
meny apny beta ka name ammar rhka hai 🥰
2026-04-29 18:24:31
6
swift.sarang
⚡亗𝙎𝙖𝙧𝙖𝙣𝙜𝙉𝙚𝙭𝙪𝙨亗⚜️ :
Hayee Ammar bin Yasir Main Sadky Jaun. Apke Uper 💖✨
2026-04-13 18:19:40
15
muazfarooq0321
jutt🙌😎 :
Hazrat Amar bin yasir Hazrat Ameer Muavia RA per lakho slam ☺️😊
2026-04-14 02:28:24
6
majidniazi08
Majid khan niazi :
reffarance🙏
2026-04-13 18:32:22
1
user3520351816272
yasir :
Ammar bin Yasir nabi ka dost
2026-04-15 07:27:49
2
itznoor138
✿ 𝑰𝒕𝒛 𝑵𝒐𝒐𝒓 ✿ :
Sayyidina Ammar ibn Yasir (RA)💔🥹🙌
2026-04-15 10:47:14
5
4bdull4h.fx
4bᎠuᏞᏞ4h.fx :
BESHAK🙌🥺
2026-04-13 06:48:20
11
its_bilal_qureshi01
🇧-ل-🇦-ل :
اے میرے بیٹے حسن علیہ السلام! میں تمہیں اللّٰہ سے ڈرنے، اس کے حکم کی پابندی کرنے اور اپنے دل کو اس کی یاد سے زندہ رکھنے کی وصیت کرتا ہوں۔ اللّٰہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو، کیونکہ اس سے زیادہ مضبوط سہارا کوئی نہیں۔ اے حسن علیہ السلام! یاد رکھو کہ تم اس اولاد میں سے ہو جو جلد ہی مر کر مٹی میں مل جانے والی ہے۔ انسان اس دنیا میں ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آیا۔ لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، لیکن باقی رہنے والی صرف اللّٰہ کی ذات ہے۔ اے میرے بیٹے! دنیا کے دھوکے سے بچو، کیونکہ دنیا عارضی ہے۔ اس کی خوشیاں تھوڑی دیر کی ہوتی ہیں اور اس کے غم دیر تک رہتے ہیں۔ اس لیے اپنے دل کو دنیا کی محبت میں نہ ڈبو، بلکہ آخرت کی تیاری کرو۔ اے حسن علیہ السلام! جب تم اللّٰہ سے مانگو تو پورے یقین کے ساتھ مانگو، کیونکہ اسی کے ہاتھ میں تمام خزانوں کی کنجیاں ہیں۔ وہی دیتا ہے اور وہی روک لیتا ہے۔ اگر تم اس سے دعا کرو گے تو وہ تمہاری دعا سنتا ہے اور تمہاری حاجت پوری کرنے پر قادر ہے۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ مانگنا ہے تو صرف اللّٰہ سے مانگو۔ اللّٰہ تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔ وہ تمہارے دل کی ہر بات جانتا ہے اور تمہاری ہر دعا کو سن سکتا ہے۔ اس لیے اپنی امیدیں صرف اللّٰہ سے وابستہ رکھو اور اسی سے مدد طلب کرو۔
2026-04-20 07:12:09
1
usamaalimalik80
شاعر مجاز لڑکا ✨ :
kl mera banja howa mna Aj us ka nam Amar reha ha Allhumdulliha
2026-04-14 06:40:02
2
muradtalanibaloch
murad talani baloch 05 :
syedina Amar ibn e yasir😭😭😭😭
2026-04-27 02:59:03
2
momys._.son
A H M D ⚜️ :
Ustad e Mohtarm 😫✨💗
2026-04-14 20:35:46
1
rassani309
MUDASSIR ROUF 309 :
beshak 🥰
2026-04-13 19:08:02
1
zeeshanbhai719
Muhammad Zeeshan🇵🇰 :
Ammar 😚😚❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰💕💕💕💕💕💕💕💕💕😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😘😘😘😘😘😘😘😘😍🥰🥰😘😍😍😍🥰🥰😍😍🌜
2026-07-23 08:19:46
0
user4906616367384
user4906616367384 :
lakhon Salam hazrat Ammar Ibn e Yasir par❤️
2026-06-03 11:28:26
0
jhangalagroup305
⚠️乡 💀𝕵𝖍𝖆𝖓𝖌 𝖆𝖑𝖆💀 乡⚠️ :
صحیح بخاری کتاب: جہاد اور سیرت رسول اللہ ﷺ باب: اللہ کے راستے میں جن لوگوں پر گرد پڑی ہو ان کی گرد پونچھنا۔ حدیث نمبر: 2812 ترجمہ: ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو عبدالوہاب ثقفی نے خبر دی ‘ کہا ہم سے خالد نے بیان کیا عکرمہ سے کہ ابن عباس (رض) نے ان سے اور (اپنے صاحبزادے) علی بن عبداللہ سے فرمایا تم دونوں ابو سعید خدری (رض) کی خدمت میں جاؤ اور ان سے احادیث نبوی سنو۔ چناچہ ہم حاضر ہوئے ‘ اس وقت ابوسعید (رض) اپنے (رضاعی) بھائی کے ساتھ باغ میں تھے اور باغ کو پانی دے رہے تھے ‘ جب آپ نے ہمیں دیکھا تو (ہمارے پاس) تشریف لائے اور (چادر اوڑھ کر) گوٹ مار کر بیٹھ گئے ‘ اس کے بعد بیان فرمایا ہم مسجد نبوی کی اینٹیں (ہجرت نبوی کے بعد تعمیر مسجد کیلئے) ایک ایک کر کے ڈھو رہے تھے لیکن عمار (رض) دو دو اینٹیں لا رہے تھے ‘ اتنے میں نبی کریم ﷺ ادھر سے گزرے اور ان کے سر سے غبار کو صاف کیا پھر فرمایا افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی (اطاعت کی) طرف دعوت دے رہا ہوگا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے۔
2026-07-22 01:14:54
1
umarvirk100
Umar virk :
Hayee Ammar bin Yasir Main Sadky Jaun. Apke Uper 💖✨
2026-07-21 14:18:43
0
ranaasim123456789
Måñtìl Rãjpõöt :
nhi nhi
2026-04-14 04:01:33
0
To see more videos from user @_m_u25, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About