@medspotoffical: کچھ درد کھا گئے میرے بولنے کا ہنر، ورنہ اس خاموشی سے میرا کوئی واسطہ نہ تھا۔۔ @Maryam shigri ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #unfrezzmyaccount #tiktokindia #virl_video #tiktokviral #followers➕
اندر کی ٹوٹ پھوٹ میں ٹوٹے ہیں لفظ بھی
ورنہ گفتگو کرتے ہوئے یوں اٹکتا نہیں تھا میں😥😥
2026-04-13 10:56:58
17
saqiabbasi :
Such me😔
2026-05-13 06:14:46
2
🎅Murshad Jee🎅👈 :
*آج کل کی دوستی اور محبت ایسی ہے کہ ۔❤️🩹🙂*
*اگر کوئی 1 روٹھ جائے تو منایا بھی نہی جاتا 💔🥲* ✍🏻🩵💫*
2026-04-22 15:11:36
5
Haمza :
ma Kuch ni Bolna bs
2026-05-09 10:47:21
3
Ahmad khokhar :
ہائے وہ کہتے ہیں ناں کہ انسان کو محبت ہمیشہ اُس شخص سے ہو جاتی ہے جو اُس کے نصیب میں نہیں لکھا ہوتا 💔😢🍁
Ahmad Writ8s 💔😢🍁
2026-04-17 16:53:55
7
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
:ایسا نہیں تھا کہ میں نے کوشش نہیں کی ، ایسا بھی نہیں تھا کہ میری محبت میں کوئی کمی تھی ، میں نے دعا بھی مانگی ، اور بھیک بھی ، میں نے سجدے بھی کیے اور پھر بھی ، آنسو بھی بہائے پاتھ بھی جوڑے ، دوست بھی بدلے اور سوچ بھی ، اور سب سے بڑھ کر اس کی خاطر خود کو بدل ڈالا .. ! میں نے منت بھی کی اور غصہ بھی کیا ، جو کر سکتا تھا وہ کیا ، میں نے اُسے وہ وعدے بھی یاد دلائے ، جو اس نے کیے تھے ، مگر جس کو جانا ہوتا ہے وہ چلا جاتا ہے ، لفظوں کی لاج کہہ رکھتا ہے ، یہ منت سمجھت یہ بھیک سب ہے کار جاتی ہیں ، میں آج اس مقام پر ہوں ، جہاں نہ اس کی تمنا ہے ، نا جینے کی تمنا ، مجھے آج بھی یاد ہے وہ ایک بات جو !! جدائی کی وجہ تھی !! -- میری مجبوریاں سمجھو 😢😢
2026-05-04 04:29:05
2
چنیوٹ آلہ :
کچھ درد کھا گۓ میرے بولنے کا ہنر
ورنہ اس خاموشی سے
میرا کوئ واسطہ نہیں تھا
2026-04-17 08:26:12
5
🦋🕊️ :
تم سےسودا ہوا تھا حسین لمحوں کا تم نے صدیاں اداس کر ڈالی ❤️🩹
2026-05-01 04:04:31
5
3مارچ رات 11:15💔 :
یہ دکھ محبت کا دکھ ہے اس میں علاج کیسا. دوائی دکھ ہے, طبیب دکھ ہے, عجیب دکھ ہے!!! 🖤
2026-04-13 17:50:59
9
Sohail Ahmed :
طلب اتنی کہ دلوجان میں بسا لوں تجھے
نصیب ایسا کہ دیدار بھی میسر نہیں۔۔۔۔
2026-04-13 13:16:22
12
/SiLeNt LiFe/ :
AUR Phir Youn hua ke
USKI jhuthi Qasmen
lag gain Mujhe Ko
ab Aksar men bimar Rehta hun.
/SiLeNt LiFe/
2026-04-13 07:51:43
4
Tanha fojii💔😭 :
وہ دل ہی کس میں نہیں ہیں 😭😭
مخب خوشو نصیب کو ملتے ہیں 💋💔💋🤌
ہم پردیس کیا مل کچھ نہیں مل💔💔💔🙏🙏😭😭😭😭😭😭
2026-04-13 16:05:51
6
Talha Shaikh :
Zindagi Sath nahi dey thi
2026-04-13 20:26:40
2
ϻ𝆺꯭꯭𝅥𝑺𝑨𝑸𝑰 :
haqeqat
2026-04-18 17:58:27
1
muhammadawaisabid7 :
wah
2026-05-05 16:05:57
1
zain saroya 🥀 :
z😥
2026-04-29 13:22:46
1
Meeran :
z
2026-04-13 18:14:55
2
/SiLeNt LiFe/ :
AUR Phir Youn hua ke
Wo Baten kha gain Mujhe Ko
Jo Baten pee Gia Tha men
AUR Phir Ek Rooz
khamoshi Hee khamoshi hogee
Humesha Humesha Keliye.
/SiLeNt LiFe/
2026-04-13 07:00:36
5
Danish Khan :
😢😢😢😢🙏🙏🙏🙏🙏🙏 Allah kram kr
2026-04-22 15:43:06
1
Nɪsᴀʀ AℓᎥ :
hayee yar haqeqaat hai😔💯
2026-04-21 16:27:28
1
Naaz :
bilkul mery jaisy halat
2026-04-19 08:25:13
1
BÃRBÎE👸 :
Hyeee 😳
2026-04-14 01:31:10
1
Muhammad Zain :
hayeeee🥺
2026-04-13 15:08:10
2
Pagal🤫🤫 :
kamaal
2026-04-13 11:14:07
2
To see more videos from user @medspotoffical, please go to the Tikwm
homepage.