@zunniii03: ✨اس نے کہا تھا خدا کی قسم مجھے تم سے محبت ہے ہائے وہ ایک شخص خدا کے نام پر بھی فریب کر گیا💔 #fyp #capcut #bewafa💔😩jana #repostvideo #unfreezemyacount
محبت میں ایسا ہی ہوتا ہے ایک رات بھر روتا ہے اور دوسرا ارام سے سوتا ہے💔😭🥀❤️🩹😭
2026-04-13 06:22:04
33
سید خزیفہ شاہ❤️🦅 :
مقدر کے آگے بھلا کس کی چلتی ہے
دعائوں سے اگر یار ملتے تو ہر عاشق ولی ہوتا
2026-05-14 19:51:35
9
❤️ayesha❤️ :
جب سہنے والے کو صبر آجاۓ تو
دکھ دینے والے کی اوقات دو ٹکے کی رہ جاتی ہے
2026-05-15 18:50:36
8
aleena Maya :
:محبت میں ایسا ہی ہوتا ہے ایک رات بھر روتا ہے اور دوسرا ارام سے سوتا ہے💔😭🥀❤️🩹😭
2026-05-31 11:56:25
2
yamaan khattak :
ایسے مُشکل ہے گزارا بھی نہیں کر سکتے
زندگی تُجھ سے کنارہ بھی نہیں کر سکتے
لوگ تو پوچھتے رہتے ہیں اُداسی کا سبب
ہم تیری طرف اشارہ بھی نہیں کر سکتے٭ؔ
2026-05-23 09:18:07
1
ZAin🍁 :
میں تو سمجھا تھا ہم دونوں کا خدا ایک ہی ہے
مگر نہ جانے توں کس خدا کی قسمیں کھا کر مکر گیا 🥺
2026-04-18 21:47:33
4
shahroz bhatti35 :
oa ny ya Galat kia hy aisa nhy karna chaiya 🌹🌹🥰
2026-05-16 07:03:10
3
Si Bi :
right
2026-05-17 08:31:41
3
Enayat UllahNarang :
so sad🖤
2026-05-16 22:03:58
4
kashmiri :
waaaaaa Amazing
2026-04-29 10:24:50
2
*مطلبی دنیا*() ()🙏 :
* اتنا قریب آ گیا تھا وہ ______❤🩹🥹*
*مجھے لگا، جیسے میرا ہی ہے وہ💔😭*
2026-04-15 18:21:27
7
Rida :
hyeeee🥹🥹🥹
2026-05-17 06:29:03
3
KaShiF ALi KhAsKheLi 51214 :
nyccc
2026-05-17 08:05:50
3
khara sab :
so sweet
2026-04-15 01:15:48
4
Zaheer Ahmed :
میں بھی اسی مرض کا مریض بنا ھوں
2026-04-17 04:30:25
5
M❤️ :
hye Allah g 🥺🥺🥺
2026-05-15 12:16:13
2
☞PAgEL🧸 :
hyy oyy🥺
2026-04-13 06:26:55
4
AS..786 :
kon
2026-05-17 17:32:08
1
Muhammad zeshan :
شوق ہی نہیں رہا کہ خود کو ثابت کریں ہم اب تو آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہیں ہم
ہزاروں ملیں گے تمہیں زندگی کی بھیڑ میں جاؤہم سے بہتر ملاتو قسمت پر ناز کرنا
💔💔
2026-05-04 01:44:42
3
Maلik شعیب :
اذیتوں کے حد درجہ پر میں نے
خود سے خود کہا ہے "خُدا دیکھ رہا ہے"
2026-05-20 03:36:54
1
✨Maلik Saب💀 :
hyeee
2026-04-16 05:19:06
2
سکونِ قلب :
Sach mn
2026-04-17 04:34:58
2
Hafizabdulkareem :
@Muhammad zeshan:شوق ہی نہیں رہا کہ خود کو ثابت کریں ہم اب تو آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہیں ہم
ہزاروں ملیں گے تمہیں زندگی کی بھیڑ میں جاؤہم سے بہتر ملاتو قسمت پر ناز کرنا
💔💔sk🥰🥰
2026-05-11 09:35:41
3
Naseem,gul,m :
ok 🥹🥹🥹🥹🥹🥹🖤
2026-05-02 10:03:21
1
To see more videos from user @zunniii03, please go to the Tikwm
homepage.