@bezuban_dard: بس اتنا محسوس ہوتا ہے کہ کچھ اندر ٹوٹ سا گیا ہے۔ نہ دل پہلے جیسا رہا، نہ سوچیں ویسی رہیں، ایک عجیب سی خاموشی ہے جو ہر بات کو نگل جاتی ہے۔ کبھی ہنستے ہوئے بھی آنکھیں بھیگ جاتی ہیں، اور کبھی اکیلے میں دل خود سے ہی ہار جاتا ہے۔ شاید یہ وقت کا اثر ہے… یا کسی اپنے کی کمی، جو ہمیں خود سے بھی اجنبی بنا گئی ہے۔ #poetry #vintage_vibes