@weird_raj: کچھ محبتیں آپکو تھکا دیتی ہیں جب آپکی محبت کسی کو uncomfortable کرنے لگے آپکی محبت کسی کو بوجھ لگنے لگے تو give up کرنا پڑتا ہے اور یکطرفہ محبت پاؤں میں پہنی ہوئی اُس ٹوٹی جوتی کی ماند ہوتی ہے جس کو نہ تو آپ پہن کے چل سکتے ہیں اور نہ ہی اُتار کے سفر جاری رکھا سکتے ہیں :) #aesthetic #foryoupage #caption #makeitviral #fyp