@sayahbakhat_07: ایک تیرے سوا کسی کے بھی نخرے نہیں اُٹھائے میں نے، ایک تیرے سوا اگر کوئی مجھ سے روٹھا بھی تو روٹھا رہ گیا، میں نے منایا نہیں۔۔ #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #fyp
جو اپنا ہو وہ چھوڑ کر نہیں جاتا، اور جو چھوڑ جائے وہ اپنا نہیں ہوتا۔😊❤️
2026-04-15 02:40:04
30
🔥⚡ahmad baloch🔥 🔥 :
:تُو تَو وہ تھا کہ جو راہوں سے پلٹ آتا تھا
وہ تو میں تھا کہ جسے روگ ملے، سوگ ملے
تُو نے دیکھی نہیں اے شخص ابھی دَربدری
کیسے کہتا ہے؟ تجھے جوگ ملے! سوگ ملے!
یہ مرا بخت مجھے تُو نہ ملا، سکھ نہ ملا
تیری قسمت کہ تجھے لوگ ملے، سوگ ملے ہم نا ملے
2026-04-16 12:45:56
12
Yasir Afridi :
background music name
2026-04-14 18:03:58
7
🦋્᭄͜͡خان زادی🦋્᭄͜͡ :
poetry bht achi h amal bhi asy kr laty to AJ video ni bhajni prti
2026-04-15 10:20:39
8
don't chase me.... :
ایک تیرے سوا کسی کے نخرے نہیں اٹھائے میں نے ۔۔۔۔۔
ایک تیرے سوا کوئی مجھ سے روٹھا بھی تو روٹھا رہ گیا ۔۔۔۔۔
میں نے منایا نہیں ۔۔۔۔
2026-04-14 08:49:46
13
یسین ٹک شاپ ڈومیلی :
جیو
2026-06-04 09:47:56
1
Hafiz peeko center کورڈھی 🦋᭄ :
caption plz 🤣🤣
2026-04-15 03:09:17
8
nabeel3554 :
💕🫶:خود سے اتنی محبت کرو کہ ایک اچھا دن گزارنے کیلئے کسے کے میسج کا انتظار نہ کرنا پڑے
میں نے خود سے عہد کیا ہے کہ میں اپنی کچھ عادتیں بدلوں مثلاً یہ کہ
میں زیادہ خاموش رہوں، ہمیشہ پہل کر کے سلام نہ کروں اور اپنی غیر حاضری کے لیے وضاحتیں نہ دوں، میں نے طے کیا ہے کہ تنہائی کے لیے اپنے دل میں ایک اور وسیع جگہ بنا لوں رشتوں اور بناوٹ کی مقدار کم کردوں اور یوں دکھائی دوں کہ ہمیشہ خوش ہوں چاہے میرے سینے میں آگ کے الاؤ کیوں نہ بھڑک رہے ہوں۔۔۔ میں نے کہیں پڑھا تھا۔
اچھے لوگوں کو جب مایوس کیا جائے تو وہ انتقام نہیں لیتے وہ اپنی چیزیں سمیٹتے ہیں اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں
2026-05-24 21:31:54
4
,Dark love.zo :
زندگی ایک ایسا سفر ہے جس کی اصل منزل کوئی مقام نہیں، بلکہ سیکھنا، سنبھلنا اور خود کو پہچاننا ہے۔
یہ راستہ کبھی آسان نہیں ہوتا، مگر ہر موڑ پر ایک نیا سبق ضرور دے جاتا ہے۔
اصل کامیابی کسی جگہ پہنچنا نہیں، بلکہ اس سفر میں بہتر انسان بن جانا ہے۔
2026-04-14 14:13:39
7
₳ĐɆɆⱠ ₳Ⱨ₥ɆĐ :
captain
2026-05-25 06:05:24
1
Amjad Iqbal :
muhabat//////or chahat men farq hy
2026-05-15 11:11:27
2
💐ლエr🥀Q∀DEER🥀 :
جانے کیوں لگتا ہے اکثر مُجھ کو ایسا۔۔۔!!
کبھی کبھار تو شاید وہ بھی روتا ہو گا۔۔۔!!
بیزار نہیں تھا مُجھ سے میری عادت تو تھی۔۔۔!!
تھوڑا سا تو درد اُسے بھی ہوتا ہو گا۔۔۔
2026-05-27 18:14:37
2
𝙗𝙧𝙤𝙠𝙚𝙣 𝙝𝙚𝙖𝙧𝙩 🖤 :
ایک تیرے سوا کسی کے نخرے نہیں اٹھائے میں نے ۔۔۔۔۔
ایک تیرے سوا کوئی مجھ سے روٹھا بھی تو روٹھا رہ گیا ۔۔۔۔۔
میں نے منایا نہیں ۔۔۔۔
2026-04-17 14:25:07
4
👑Mian Ahsan Hans🔥 :
Kasam yarr 😢
2026-05-28 16:02:02
2
jamil bugti :
💕💕💕😥🙏🙏🙏 sorry 😔
2026-04-16 21:19:36
4
AslamBajwa :
2026-05-10 21:09:48
1
Muhammad Asad :
ساری دنیا بے وفا ہے بس سچی پوچھے تو
2026-05-14 18:28:08
3
Royal studio :
wah Kya bat h
2026-04-30 09:17:54
2
Syed Muneeb Bukhari 🇮🇹 :
only my lovely wife ❤️
2026-04-20 09:39:22
3
Angry Bird Gift Shop FSD :
sai
2026-05-14 22:58:18
1
Ali DoGar :
ہم وہ محروم تمنا ہے جو بھری دنیا میں😔💔
اپنے حصے کی محبت بھی نہ پا سکے🫠😭
2026-04-20 06:12:50
3
islamic :
acha v
2026-05-07 16:29:35
1
To see more videos from user @sayahbakhat_07, please go to the Tikwm
homepage.