@notyoursr1an: Kon Khata ha boys nahi rota jab wo tut jata ha to wo sab sa zyada rota ha 😢

ᴀɴᴏɴʏᴍᴏᴜꜱ💫
ᴀɴᴏɴʏᴍᴏᴜꜱ💫
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 13 April 2026 11:01:46 GMT
433491
18831
236
6907

Music

Download

Comments

shahrozrajput012
⚡SHAHROZ⚡ :
ghr ka chota beta hu bhai😭
2026-07-04 05:40:54
18
user589346781
🎉SaHiL PRINCE💯 :
hum hi samaj sakte hai iski Dil ki. baat 😫
2026-06-27 19:14:54
24
.musakhan9455
Ⲙu𝓼ᴀ❤️‍🩹 :
آج شاید میں تمہیں اپنا آخری پیغام لکھ رہا ہوں۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو میرے دل میں بہت عرصے سے جمع تھے، مگر میں انہیں کبھی مکمل طور پر بیان نہ کر سکا۔ میں نہیں جانتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گی یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گی یا نہیں، مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں۔ جب تم میری زندگی میں آئیں تو بہت سی چیزیں بدل گئیں۔ روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات اپنی دعائیں اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے تھے۔ میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا۔ میرے لیے تم وہ شخص تھیں جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خواب دیکھے۔ میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی تمہاری پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس کی اور تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے۔ میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں کامل تھا۔ مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں، لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا۔ میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہو رہے ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی۔ سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا انتظار کیا معاف کیا نظر انداز کیا اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔ لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں ہے۔
2026-06-10 05:52:25
16
ranaalisagar9363
Rᴀɴᴀ᭄Aʟɪ sᴀɢᴀʀ :
hum larke hen jnb ham to khul k roo bhe nai skte 🥹🥹
2026-06-13 10:49:47
8
r.m.ali099
..ALI..🫀 :
rotty han bhout rotty han🙂
2026-08-02 21:23:08
2
soft.vibes_01
★it's★👀✨ :
I loved Allah ✨
2026-08-14 08:37:58
1
sad_larki44
apki okat to nhi but stil i :
hyee 🥹🥹🥹
2026-06-14 19:35:28
5
mahr.noor02
iman :
please bata do kya hua baat ko
2026-06-15 16:23:38
4
janjanjankhan17
Awaiskhan4636 :
یار کیوں نہی روتے ہے ہم لڑکے ہے یار روتے ہم روتے 😭😭😭😭
2026-08-31 09:53:24
1
asfanmhr
Asfan :
duniya mein Kisi ny Kisi sy itna piyaar nu Kiya Jo GA jtna mein os sy karta ho😭😭😭
2026-07-29 10:54:52
1
....097b
... :
na karo Yar larka rota nahi gin ka Dil tuta ho wa bhi nahi ro Sakta 🤧🤧
2026-07-29 10:02:32
1
ibrahim.khan.838
LaLa124🫂🙂‍↔️ :
2026-07-01 21:32:00
2
mahr.noor02
iman :
2026-06-15 17:21:33
1
sufyanbobi
Β𝙊Β𝑰🌸🌸 :
2026-06-13 09:14:08
1
b.xttr0
?Ñãbîñ!!!! :
keu Bhai ladko Ka Dil Nahi hota kya 🥺😭
2026-08-30 16:45:00
1
jazab.310
《♡HAPPY.😍منڈا♡》 :
same
2026-09-15 00:42:46
0
walimuhammadnawabshah1
Geo nawabshah 🌎🫶🫀✌🏻😎 :
Allah 😭🙏😔😭
2026-09-03 17:13:44
0
soft.vibes_01
★it's★👀✨ :
I love hazrat Muhammad saw 🥹
2026-08-14 08:37:51
2
padey95
✧。{rajeyy×gloriyy}♡ 🐉🩸 :
la muji ma vaker sama hasu rako kaasto ruwaidyo
2026-09-05 03:30:41
1
To see more videos from user @notyoursr1an, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About