میں اپنے والد جیسا کبھی نئی بن سکا انکو آیات قرآن زبانی یاد تھیں وہ سیف الملوک بہت اعلی پڑھتے تھے ۔خاندان میں انکو ایک بڑا تھمب مطلب پایا سمجھا جاتا تھا ۔ اللہ انکی بخشش فرمائے آمین
2026-04-17 11:10:03
7
محمد مزمل علی رضوی (چکوال آلے) :
میں اپنے والد جیسا کبھی بھی نہیں بن سکتا لیکن کوشش کرتا ہوں انکی عادتوں اور ان جیسا بنوں اللہ پاک میرے والد کا سایہ سلامت رکھے میرے سر پر آمین
2026-04-14 17:43:08
41
To see more videos from user @ayyy_linaa35, please go to the Tikwm
homepage.