@maulana.salim.has: #unfreeze_my_account 🚀 #support_me 🤝 #views_problem 📉 #tiktok_viral_video 🔥 #foryoupage 💯 #review 📝 #foryou ❤️

Maulana salim Hashmi
Maulana salim Hashmi
Open In TikTok:
Region: BY
Monday 13 April 2026 11:45:38 GMT
186494
34787
1850
1513

Music

Download

Comments

maulana.salim.has
Maulana salim Hashmi :
ستاسوده مینی مننه🤲🤲🤲
2026-04-13 18:14:21
40
ayobkhan04
Ayob Khan :
2026-04-13 18:53:30
25
nisar.khan7163
Nisar Khan :
═══════════ ♥ೋღღೋ♥ ══════════ ♥ اللَهُمَصَلِّعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا صَلَیْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ ♥ اللَهُمَبَارِكْعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا بَارَكْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ  ═══════════ ♥ೋღღೋ♥ ══════════
2026-04-13 13:44:38
13
alddin.karimi
Alddin karimi :
2026-04-13 13:07:37
4
nazeer.ahmadzai1
Nazeer Ahmadzai :
مُحَمَد ﷺ ═══════════ ♥ೋღღೋ♥ ══════════ ♥ اللَهُمَصَلِّعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا صَلَیْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ ♥ اللَهُمَبَارِكْعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا بَارَكْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ  ═══════════ ♥ೋღღೋ♥ ══════════ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-13 16:56:25
7
noorzoy8
Noorzoy :
محمدصلی الله علیه وسلم
2026-04-13 13:36:09
4
mmmmaann5
mmmmaann5 :
@Nazeer Ahmadzai: مُحَمَد ﷺ ═══════════ ♥ೋღღೋ♥ ══════════ ♥ اللَهُمَصَلِّعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا صَلَیْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ ♥ اللَهُمَبَارِكْعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا بَارَكْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ  ═══════════ ♥ೋღღೋ♥ ══════════ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-13 17:27:56
5
user7050501270528
♥لیونـی جانـان😘 :
═══════════ ♥ೋღღೋ♥ ══════════ ♥ اللَهُمَصَلِّعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا صَلَیْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ
2026-04-13 11:53:24
5
ziaking2619
👽꧁•⊹٭𝐆єŇ😎𝚉𝙸𝙰 👑٭⊹•꧂👽 :
🤕🤕💔💔🥺🥺
2026-04-13 16:37:22
12
amranzazaizazai5
Տⅈℛ.ℤᗅℤᗅⅈ :
مُحَمَد أَسْتَغْفِرُاللّٰهاَلسَلامُعَلَيْكُم وَرَحْمَةُاَللهِ وَبَرَكاتُهُ ═══════════ ♥ೋღ☃ღೋ♥ ══════════ ♥ اللَهُمَصَلِّعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا صَلَیْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ ♥ اللَهُمَبَارِكْعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا بَارَكْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ  ═══════════ ♥ೋღ☃ღೋ♥ ═════════════════════ ♥ೋღ☃ღೋ♥ ══════════ ♥ اللَهُمَصَلِّعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا صَلَیْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ ♥ اللَهُمَبَارِكْعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا بَارَكْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ  ═══════════ ♥ೋღ☃ღೋ♥ ═════════════════════ ♥ೋღ☃ღೋ♥ ══════════ ♥ اللَهُمَصَلِّعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا صَلَیْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ ♥ اللَهُمَبَارِكْعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا بَارَكْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ  ═══════════ ♥ೋღ☃ღೋ♥ ═════════════════════ ♥ೋღ☃ღೋ♥ ══════════ ♥ اللَهُمَصَلِّعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا صَلَیْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ ♥ اللَهُمَبَارِكْعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا بَارَكْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ  ═══════════ ♥ೋღ☃ღೋ♥ ═════════════════════ ♥ೋღ☃ღೋ♥ ══════════ ♥ اللَهُمَصَلِّعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا صَلَیْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ ♥ اللَهُمَبَارِكْعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا بَارَكْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ  ═══════════ ♥ೋღ☃ღೋ♥ ═════════════════════ ♥ೋღ☃ღೋ♥ ══════════ ♥ اللَهُمَصَلِّعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا صَلَیْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ ♥ اللَهُمَبَارِكْعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ ♥ كَمَا بَارَكْتَعَلَى إِبْرَاهِیمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَإِنَكَحَمِیدٌ مَجِیدٌ  ═══════════ ♥ೋღ☃ღೋ♥ ═════════════════════ ♥ೋღ☃ღೋ♥ ═
2026-04-13 18:46:31
2
user442296278038
جلال جلالزی :
محمد صلی الله عليه وسلم 🥺🥺🥺
2026-04-13 13:41:42
2
rizwan.khan94591
🇦🇫Rizwan khan 🇦🇫 :
2026-04-13 14:42:11
8
noorzai123445
@Nasir khan 005 :
یاالله ته موګنا وی معاف کی🥺🥺
2026-04-13 18:21:29
2
m.a.l.a.n.g.01
👑خـوګیاڼیوال 🇦🇫🫡 :
🌹ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ❣️
2026-04-13 19:13:33
11
akmal.ahmadi42
👑Akmal Ahmadi 👑 :
2026-04-13 18:18:33
3
shorikh.khan33
𝐒𝐡𝐨𝐫𝐢𝐤𝐡 𝐃𝐚𝐰𝐚𝐫 :
🤌حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🥰🥰🥰
2026-05-04 02:22:55
1
ayobkhan04
Ayob Khan :
2026-04-13 18:53:13
5
akmal.ahmadi42
👑Akmal Ahmadi 👑 :
محمد ص
2026-04-13 18:18:28
2
misbah.uddi0
misbahuddi23 :
حصرت محمدص🥰🥰🥰
2026-04-13 17:50:46
1
bakhaopridai
𓃮Ꭺᶻ᭄½𝑺𝑺𝑮࿐🤕 :
SAW
2026-04-13 20:06:19
1
tareenkhankakar09
Tareenkhankakar09 :
saw♥️
2026-04-13 18:11:54
1
ahmadzai3517
👑 Ahmadzai 👑 🇦🇫 :
🥰🥰🥰🥰🥰⚘️🌷❤️😘🤲ماشاالله سبحان الله الله اکبر 🤲😘❤️🌷⚘️🥰🥰🥰🥰🥰
2026-04-13 17:09:15
1
arifkh703
A.I. KHAN 777 :
💛❤️صلی اللہ علیہ والہ واسلام ❤️💛
2026-04-13 20:10:52
1
rahed...jan
RAHID👑JANI⚡ :
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🥰🥰🥰
2026-04-13 18:08:41
1
payman.sangarwall
Payman Ullah Sangarwall :
صلی الله علیه وسلم❣️
2026-04-14 05:41:34
1
To see more videos from user @maulana.salim.has, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

𝐑𝐞𝐩𝐨𝐬𝐭 𝐑𝐞𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭 🥀❤️ جب میں 18 سال کا تھا، میٹرک مکمل کرنے کے بعد میں نے ایک کریانہ اسٹور چلانا شروع کیا۔ انہی دنوں میرے پڑوس میں رہنے والی ایک لڑکی اکثر میری دکان پر آنے لگی۔ وہ مجھے دیکھ کر مسکراتی، اور اس کی وہ مسکراہٹ میرے دل میں اتر جاتی۔ دیکھتے ہی دیکھتے مجھے بھی اس کا انتظار رہنے لگا کہ وہ کب آئے گی۔ دو مہینے یوں ہی مسکراہٹوں کے تبادلے میں گزر گئے۔ پھر 15 اگست 2017، بروز منگل، صبح 10 بج کر 37 منٹ پر میرے فون پر ایک انجان نمبر سے کال آئی۔ میں نے کہا:
𝐑𝐞𝐩𝐨𝐬𝐭 𝐑𝐞𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭 🥀❤️ جب میں 18 سال کا تھا، میٹرک مکمل کرنے کے بعد میں نے ایک کریانہ اسٹور چلانا شروع کیا۔ انہی دنوں میرے پڑوس میں رہنے والی ایک لڑکی اکثر میری دکان پر آنے لگی۔ وہ مجھے دیکھ کر مسکراتی، اور اس کی وہ مسکراہٹ میرے دل میں اتر جاتی۔ دیکھتے ہی دیکھتے مجھے بھی اس کا انتظار رہنے لگا کہ وہ کب آئے گی۔ دو مہینے یوں ہی مسکراہٹوں کے تبادلے میں گزر گئے۔ پھر 15 اگست 2017، بروز منگل، صبح 10 بج کر 37 منٹ پر میرے فون پر ایک انجان نمبر سے کال آئی۔ میں نے کہا: "السلام علیکم"، آگے سے جواب آیا: "وعلیکم السلام" اور فون کٹ گیا۔ میں نے واپس کال کی تو کہنے لگی: "معذرت، غلطی سے نمبر مل گیا تھا۔" لیکن بات وہیں ختم نہیں ہوئی۔ اگلے بیس پچیس منٹ میں مسلسل تین چار بار اس کی کال آئی۔ آخر میں نے ہنس کر کہہ ہی دیا: "اب بات کر بھی لو، اتنا شرما کیوں رہی ہو؟" بس پھر کیا تھا، ہماری باتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ تین ماہ کی مسلسل گفتگو کے بعد میں نے اسے پروپوز کیا، اور اس نے بھی محبت کا اقرار کر لیا۔ وہ محبت دیکھتے ہی دیکھتے عشق کے جنون میں بدل گئی۔ ہم اکثر ملتے، ایک دوسرے کو تحائف دیتے، لیکن ہمارے درمیان ہمیشہ ایک پاکیزہ رشتہ رہا؛ کبھی کوئی غلط قدم نہیں اٹھایا۔ سال 2020 میں میری سرکاری نوکری لگ گئی۔ میں نے خوش ہو کر اس سے کہا: "اب میں اپنے پاؤں پر کھڑا ہو گیا ہوں، چلو اب شادی کر لیتے ہیں۔" اس نے مجھ سے کچھ وقت مانگا، اور میں نے بھی ہنس کر حامی بھر لی۔ میں نے اپنی زندگی کا سارا وقت، ساری توجہ اسے دے دی۔ اس کے عشق میں، میں نے دنیا جہاں سے ناطہ توڑ لیا تھا؛ بس وہی میری کل کائنات تھی اور وہی میری دنیا۔ پھر ایک دن، جب میں ڈیوٹی پر تھا، اس کی کال آئی۔ کسی بات پر معمولی جھگڑا ہوا اور اس نے اپنا نمبر بند کر دیا۔ اگلے دن مجھے اس کا ایک میسج ملا، جس نے میرے پاؤں تلے سے زمین نکال دی۔ اس نے لکھا تھا: "میں تم سے نفرت کرتی ہوں، میں نے پانچ سال صرف تمہارے ساتھ ٹائم پاس کیا تھا۔" میں نے سوچا شاید غصے میں کہہ رہی ہے، لیکن وہ غصہ نہیں، حقیقت تھی۔ 19 مارچ 2022، بروز ہفتہ—یہ میری زندگی کی بربادی کا دن تھا۔ اس کا نمبر مسلسل بند رہا۔ دو دن بعد مجھے گھر والوں سے معلوم ہوا کہ اس کی شادی ہو رہی ہے، اور وہ بھی اس کی اپنی پسند کی شادی تھی۔ یہ سن کر جیسے مجھ پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ میں اس صدمے کو برداشت نہ کر پایا اور خودکشی کرنے کی کوشش کی، لیکن عین اسی لمحے مجھے اپنی ماں کا خیال آ گیا۔ میرے والد تو پہلے ہی وفات پا چکے تھے، میری ماں نے مجھے بہت مشکلوں سے پالا تھا。 میں نے سوچا اگر آج میں نے خودکشی کر لی، تو میری ماں کا کیا ہوگا؟ وہ تو جیتی جی مر جائے گی۔ بس اسی ایک خیال نے مجھے روک لیا۔ میں نے اس لڑکی کو اپنے دل میں ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا۔ اس کی کچھ تصویریں میرے پاس محفوظ ہیں۔ اب ہر سال، میں اس کی ایک تصویر اپنے سامنے رکھتا ہوں، اس پر سورۂ فاتحہ پڑھ کر پھونک مارتا ہوں اور اسے ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ کر دیتا ہوں۔ یہ میری کہانی کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے... کہانی بہت لمبی تھی، مگر میں نے اسے مختصر الفاظ میں سمیٹ دیا۔ آج کل لوگ سوشل میڈیا پر یا عام زندگی میں ذرا سے دھوکے کے بعد پوری عورت ذات کو غلط لکھنا اور بولنا شروع کر دیتے ہیں۔ مجھے بھی ایک لڑکی نے دھوکہ دیا ہے، تکلیف مجھے بھی ملی ہے، اور غلط لکھنے کو تو میں بھی بہت کچھ لکھ سکتا ہوں... لیکن عورت کو برا کہنے سے پہلے میرا دھیان اس ہستی کی طرف چلا جاتا ہے جس نے مجھے جنم دیا ہے، جس نے مجھے پالا ہے۔ وہ بھی تو ایک عورت ہے! بس یہی سوچ کر میرا ضمیر کبھی گوارا نہیں کرتا کہ میں ایک لڑکی کی وجہ سے پوری عورت ذات کو غلط لکھوں یا ان پر انگلی اٹھاؤں۔ تحریر مبشر کی باتیں 🖤✨ #میری_کہانی_میری_زبانی #عورت #foryou #viral #fyp

About