@punjabpolice1433: اے میرے من پسند شخص، تم نے مجھے تباہ کر کے رکھ دیا۔ تم وہ واحد وجود تھے جس پر میں نے آنکھیں بند کر کے بھروسہ کیا، وہ واحد شخص جس کے لیے میں دنیا سے لڑنے کو تیار تھا۔ میں نے اپنی خوشیاں اپنی امیدیں اپنا سب کچھ تمہارے حوالے کر دیا تھا، یہ سوچ کر کہ تم میری پناہ گاہ ہو گے۔ لیکن تم نے میری محبت کا صلہ اس بے رحمی سے دیا کہ میرے وجود کی دھجیاں اڑ گئیں۔ تم نے نہ صرف میرا دل توڑا، بلکہ میرے اعتماد اور میری مسکراہٹ کو بھی روند ڈالا۔ اب میں ایک چلتی پھرتی لاش ہوں، جس کا ہر ذرہ تمہارے دیے ہوئے زخموں کی گواہی دے رہا ہے۔ میں اب کبھی وہ انسان نہیں بن پاؤں گا جو میں تھا کیونکہ تم نے میری روح تک کو تباہ کر دیا ہے۔... . . .#viral #video #grow #account #foryou
میں اس پوزیشن میں ہوں، اس نے مجھے تب تباہ کیا جب میں نے اسے سب کچھ دے دیا، حتیٰ کہ میں اس کی نظروں میں ایک احمق عورت کی طرح تھا،😭
2026-04-19 03:07:34
2
🇵🇰❤️Amir❤️🇸🇦 :
@❥⃝ :کبھی نہ کبھی تمہاری زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور آئے گا، جو تمہیں تمہارے ہر رنگ بر انداز بر خاموشی کے ساتھ قبول کرے گا۔ جو تم سے کبھی نہیں تھکے گا، نہ سوال کرے گا کہ تم کیوں ایسے ہو۔ وہ تمہارے بکھرے لفظوں کو محبت سے سمیٹے گا، تمہارے تھکے دل کو پناہ دے گا اور تمہاری خامشی میں بھی وہی نرمی محسوس کرے گا جو ایک دعا میں ہوتی ہے۔ وہ شخص تمہاری کمزوریوں کو بھی تمہاری خوبصورتی سمجھے گا... اور اس کے ساتھ تم پہلی بار خود کو مکمل محسوس کرو گے۔۔🥀🥀
2026-06-03 15:56:52
0
Salman arain🌾 :
Dua kia kro kbi Kisi ko Kisi sy muhabbt na ho ye hasta muskurata insan tabah kr deti h💔
2026-06-10 17:49:29
0
perfect 👸 :
🥺😒kml ki line hotien apki
ye lines nhi ye andr ka dukh .....
2026-04-14 06:27:05
1
ربیعہ عادل جٹ🦋 :
captain likh do koi
2026-04-13 19:09:23
2
️Baخht_🖤 :
یوں تو کرتا ہے ہر کوئی حمایت تمہاری
کیا ہو جو حشر خدا میرا طرف دار نِکلے۔۔ میں چاہتا ہوں تمہیں میرے علاؤہ بھی محبت ہو۔
اور جس سے ہو وہ تجھ سے بھی بڑا اداکار نِکلے
2026-04-18 22:07:10
1
💀💀BABAR 🚬DOGAR💀💀 :
koi bi ho💔 nice ho 💔good💔👍👍
2026-04-23 22:44:15
1
hq6k2 :
جب ہم اسے اپنی شہ رگ کے قریب نہیں سمجھتے تو پھر وہ ہمیں وہاں سے پکڑتا ہے جسے ہم شہ رگ سمجھتے ہیں۔
درد اسی کے حصے میں آتا ہے جس کی اصلاح مقصود ہو۔
2026-04-27 18:39:10
1
K S :
please captain
2026-04-22 06:39:30
0
💞Cute💞 :
Hayeeeeeee ye dukh
2026-04-14 01:20:01
0
INTROVERT :
Han ya bt bilkl sach ha😭
2026-04-30 16:26:21
1
Zahid Jutt :
wapis ajo
2026-04-16 09:10:20
0
a.r6917 :
same
2026-04-19 16:46:47
0
Abdul basit soomro :
haye itna dard
2026-04-14 01:42:11
0
تم عرفان کی 🥀 :
اپ سے ملنا چاہتا ہوں
2026-04-13 15:52:28
0
meri zindagi ka dil ka sokn Q :
same
2026-04-15 14:56:57
0
Miral Khan :
same
2026-04-15 17:49:58
0
🌹irfani🌹 :
hy marii qasmat💔💔😭😭 bawafaa💔💔💔
2026-04-15 14:40:35
0
𝔀𝓪𝓺𝓪𝓼 𝓿𝓲𝓬𝓴𝔂 💥 :
uffff
2026-04-13 17:05:06
0
Sania J :
💯 right
2026-04-14 00:44:55
0
Hijer :
ay Allah majhe bus us sy muhabbat hai us ka wait hai kyio or ni tha na hai wo he chahye us KY Samny jab mare kardar ko Ganda Kiya ga wo yeh na keh Saka wo esi ni hai yeh Chaz raaton ko ab neend ni leny deti peyhle Dard e Judi ab ab baat Meri izzat ki hai mula likan zandgi ko phr be wo Mera Pyar a sohar chahye 😔😔😔🥺🥺🥺
2026-04-18 09:42:35
1
Miss M :
🥺asaa nai hona chayee kabhi ni hona chayee ham jesi lashyyy chalty phirtyy sb ko dikhai nai deti yar shdeddd hurt hota haa pal pal takleff
2026-04-13 18:13:27
1
la hasil :
itna dard hy mohbbat my ky jeena mrny su zyada mushkil lagtaa hh
2026-04-20 20:00:21
0
Zahid Jutt :
Meri jn🥺
2026-04-16 09:08:54
0
To see more videos from user @punjabpolice1433, please go to the Tikwm
homepage.