@abdulmananmani143: پیارے بھائی آئی ایس ایف کنگن پور کے ٹائیگر مہر صابر کو شادی کی خوشی کے موقع پر قائد عمران خان کی تصویر بطور تحفہ پیش کی گئی ❤️ اللہ پاک اس نئے سفر کو مہر صابر کے لیے خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے بھر دے 🤲 ایسے نظریاتی نوجوان ہی ہمارا اصل فخر ہیں 💪