@hamaramultan: سرائیکی صوبہ گیلانی کے دور میں بن جانا چاہیے تھا سرائیکیوں کو اپنے حق کیلئے اٹھنا ہوگا، شیر افضل مروت .. #hamaramultan #foryou #trendingnow #news #multan
ھم پٹھان سیرایکی بھائیوں کے ساتھ ھے انشاءاللہ صوبہ سیرایکستان بنے گا 💞💞💞
2026-04-18 09:26:17
47
faizan :
ہم سرائکی ایک مٹھی نہیں ہو پا رہے کوشش بہت کر رہے ہیں اگر یہ کوشش کامیاب ہو گئی تو صبح بننے میں کوئی دیر نہیں لگے گی
2026-04-14 05:26:57
94
m.aqeel :
2026-04-14 05:05:34
62
زویا :
who r u?
2026-04-14 11:53:59
11
Aرif 🫀✨ :
saraiki bhaio ko Aslam u alikum 🥰❤️
2026-04-14 14:39:43
14
Zaka Rasool :
❤️❤️Sher Afzal Marwat great person
2026-04-14 07:26:01
26
ADNAN ...Adni🇵🇰⚔️🇵🇰 :
saraiki ❤️
2026-04-14 04:16:36
53
Shahid Hussain Heydar :
شکریہ شیر افضل مروت
2026-04-14 08:55:40
53
399198 :
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جی شیر افضل مروت صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں سرائیکی صوبہ سرائیکستان بنانے کے لیے
2026-04-15 04:22:59
20
Muhammad Dilshad 804 :
سرائیکی زبان کی تاریخ بہت قدیم اور دلچسپ ہے۔ سرائیکی برصغیر پاک و ہند کی قدیم زبانوں میں سے ایک ہے، جو خاص طور پر جنوبی پنجاب کے علاقوں میں بولی جاتی ہے جیسے ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور مظفرگڑھ۔
سرائیکی زبان کی جڑیں قدیم ہند آریائی زبانوں سے ملتی ہیں۔ یہ زبان وقت کے ساتھ مختلف ادوار سے گزری اور اس پر عربی، فارسی اور پنجابی زبانوں کے اثرات بھی پڑے۔ سرائیکی کو پہلے ملتانی یا لہندا بھی کہا جاتا تھا، لیکن بعد میں اسے الگ شناخت ملی۔
تاریخی طور پر سرائیکی زبان کو صوفیاء کرام نے بہت فروغ دیا۔ حضرت خواجہ غلام فرید، سلطان باہو اور بابا فرید الدین گنج شکر جیسے بزرگوں نے سرائیکی شاعری کے ذریعے اس زبان کو عام کیا۔ ان کی شاعری میں محبت، امن اور روحانیت کا پیغام ملتا ہے۔
سرائیکی زبان کا رسم الخط عربی فارسی حروف پر مشتمل ہے۔ آج کے دور میں سرائیکی زبان ادب، شاعری، گیتوں اور میڈیا میں بھی استعمال ہو رہی ہے، اور اس کی ترقی کے لیے مختلف ادبی تنظیمیں کام کر رہی ہیں۔
مختصر یہ کہ سرائیکی زبان ایک قدیم، ثقافتی اور ادبی اہمیت رکھنے والی زبان ہے جو آج بھی لاکھوں لوگوں کی پہچان ہے۔
2026-04-14 19:20:00
15
🦋سریکی❤️🔥شہزادہ :
انشاء اللہ 💓
2026-04-14 05:39:01
40
Waseem live :
marwat Love 💞💞 you
2026-04-14 16:21:11
7
majidmoni5 :
marwat sab shukraya sian ❤️
2026-04-14 15:24:57
10
shakir vlogs 007 :
bilkul Sahi baat ha
2026-04-14 14:11:03
6
Shahzad Khosa :
saraiki ❤️
2026-04-15 07:21:37
5
✨MALIK ZADA✨ :
INSHALLAH suba saraikistan bany ga hum banai gay 🥰🥰
2026-04-14 18:12:31
7
kamran sk :
jeo marwat sahab 🥰🥰🥰
2026-04-14 13:53:33
6
Muhammad Bilal :
kbi nhi hoskta
2026-04-13 20:33:27
28
Amir :
Great sher Afzal sahb ❤️❤️✨
2026-04-14 12:57:08
9
G Mujtaba shah :
2026-04-14 03:01:12
13
⭐حافظ زین العابدین نقشبندی 2🥰 :
2026-04-14 01:46:02
26
𝙝𝙖𝙣𝙞𝙞💭 :
marwat sahb ♥️
2026-04-14 03:31:40
20
To see more videos from user @hamaramultan, please go to the Tikwm
homepage.