@moulanaofficial: اسلام آباد:امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی شاہد خان آفریدی کی رہائش گاہ آمد مولانا فضل الرحمان اور شاہد آفریدی کے درمیان ملکی حالات پر تبادلہ خیال مولانا فضل الرحمان نے شاہد آفریدی کی رفاہی خدمات کو سراہا شاہد خان آفریدی نے جمعیت اور علماء کرام کے ساتھ اپنے بزرگوں کے محبت و تعلق کا تذکرہ کیا حافظ نصیر احرار ، مولانا سعید الرحمان سرور ، مفتی محمد عمران، خالد شریف بھی مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ تھے۔
مولانا صاحب کی شخصیت ایسی ہے کہ بڑے بڑے بادشاہتیں ان کے در پر حاضر ہوتے ہیں، اور آج شاہد آفریدی کے لیے یہ لمحہ ایک خاص مقام ہے کہ مولانا ان کےگھر گیا۔جس طرح وہ کرکٹ کے میدان میں ہیرو رہے، ویسے ہی آج اس ملاقات نے ان کے مقام کو مزید نمایاں کر دیا۔
2026-04-13 16:38:39
192
𝒂𝒍𝒊𝒎 𝒋𝒖𝒊 𝒌𝒊𝒏𝒈 :
سیاست کا بادشاہ مولانا فضل الرحمن صاحب۔۔ جمعیت سے محبت کرنے والے سلام علیکم
2026-04-13 16:37:28
191
Abdul Jabbar :
قائد ھو تو ایسا ہو مولانا فضل الرحمن صاحب جیسا ھو
2026-04-14 06:29:01
80
Dr musawir tareen :
الحمدللہ دونوں میرے فیورٹ ھے اللہ تعالٰی ہمیشہ خوش رکھیں
2026-04-13 16:45:18
119
Sulaiman Shah Ajiz :
🇵🇰❣️💯
2026-04-13 16:33:11
23
꧁༒☠️ Sₐₑₑ𝚍 ₐ𝓱ᗰₐ𝚍 ☠️༒꧂ :
ہے تیری مسکراہٹ پئے صدقے مولانا فضل الرحمن صاحب میری جان حاضر ہے مولانا کے لیے
سیاست کا بے تاج بادشاہ 👑سلامت
اور
کرکٹ کا بے تاج بادشاہ 👑 سلامت
🫴♥️😘
2026-04-14 01:14:32
24
🎀M A ل I k👀 :
Great leader 🥰
2026-04-13 16:16:15
17
金٭AFRIDI๛٭ :
2026-04-13 17:44:33
20
Nizam Khan Wazir :
2026-04-15 19:10:58
8
🕊️اجنبي 804🕊️ :
Imran khan king
2026-04-14 12:42:44
6
Malik Najib Dawar :
محبتیں💔💔💔
2026-04-13 18:27:54
11
Shoaib kool :
Shahid Afridi 🥰♥️🥰♥️
2026-04-14 08:25:28
7
M Kashif Khan SK8 :
سیاست اور کرکٹ کے بادشاہ ایک ساتھ۔🌹🌹🌹🌹
2026-04-13 16:47:51
35
Sulaiman Shah Ajiz :
ہاں مولانا فضل الرحمٰن موجود ہوں، وہاں صرف ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک مکمل فضا محسوس ہوتی ہے۔ ان کی موجودگی دلوں میں سکون اور اطمینان پیدا کرتی ہے، جیسے کوئی بوجھ ہلکا ہو گیا ہو۔ ان کا اندازِ گفتگو نرم، متوازن اور باوقار ہوتا ہے، جو سننے والوں کے دلوں پر براہِ راست اثر کرتا ہے۔
ان کی محفل میں شور نہیں بلکہ سنجیدگی، برداشت اور احترام کا ماحول ہوتا ہے۔ لوگ نہ صرف ان کی بات سنتے ہیں بلکہ اسے سمجھنے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ ان کی شخصیت میں ایک خاص کشش ہے جو ہر طبقے کے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے قریب بیٹھنے والے افراد کے چہروں پر خودبخود مسکراہٹ آ جاتی ہے۔
ان کی گفتگو میں حکمت اور تجربہ جھلکتا ہے، جو زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتا ہے۔ وہ اختلاف کو بھی عزت کے دائرے میں رکھتے ہیں اور یہی خوبی انہیں ایک منفرد مقام عطا کرتی ہے۔ ان کی محفل میں محبت، بھائی چارہ اور وقار کا ایسا امتزاج نظر آتا ہے جو کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔
اسی لیے جہاں وہ موجود ہوں، وہاں کا ماحول نہ صرف پُرسکون بلکہ خوشگوار بھی ہو جاتا ہے، اور ہر شخص دل کی گہرائیوں سے مطمئن اور خوش محسوس کرتا ہے۔
2026-04-13 16:32:27
29
To see more videos from user @moulanaofficial, please go to the Tikwm
homepage.