@mswriters143: رشتوں کو بڑے وعدوں کی نہیں ۔چھوٹے چھوٹے وقت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ایک فون کال ۔ایک مسکراہٹ ۔ایک مختصر سا پیغام محبت کو زندہ رکھنے کے لیے کافی ہوتا ہے جو لوگ اپ کے لیے وقت نکالتے ہیں ۔انہیں کبھی بے وقت نہ سمجھے #foru #sadvibes🥀 #sadness #foryoupageofficiall #sadpoetryinurdu
جب سامنے والا دل کو گہرائی سے توڑ جاۓ نا پھر سب کُچھ ویران ہو جاتا ہے
2026-04-13 19:09:27
10
🌓AZحAR🌓 :
Hyyyy ♥️universal truths kash k ye bat hum sab ko samj a jayeee ammeen 🤲
2026-05-12 14:28:11
1
Mahi :
caption plz
2026-04-16 04:08:48
2
𝐏𝐮𝐛 𝐆 𝐥𝐨𝐯𝐞𝐫 :
اٹیچمنٹ واقعی بہت خوبصورت احساس ہوتا ہے، مگر جب یہی احساس حد سے بڑھ جائے تو انسان کو اندر سے کمزور کر دیتا ہے۔ کسی کو اپنی عادت بنا لینا آسان ہے، مگر جب وہ عادت چھن جائے تو سانس لینا بھی مشکل لگنے لگتا ہے۔
ہم اکثر کسی کو اپنی دنیا بنا لیتے ہیں، اپنی خوشی، اپنا سکون، اپنے خواب سب اُس سے جوڑ لیتے ہیں۔ لیکن سچ یہ ہے کہ کوئی بھی انسان ہماری مکمل دنیا نہیں ہو سکتا۔ جب ہم اپنی ساری امیدیں ایک شخص سے باندھ دیتے ہیں تو دل میں ایک مستقل خوف پیدا ہو جاتا ہے — کھونے کا خوف، بدل جانے کا خوف، دور ہو جانے کا خوف۔
محبت خوبصورت ہے، مگر خود کو کھو دینا خوبصورتی نہیں۔ اگر کسی کے جانے سے تمہاری پہچان ختم ہو جائے، تمہارا سکون چھن جائے، تو یہ محبت نہیں بلکہ خود سے ناانصافی ہے۔ اصل محبت وہ ہے جس میں دل جڑا بھی ہو اور مضبوط بھی رہے۔
کسی کو چاہو، دل سے چاہو، مگر اپنے رب سے تعلق اور اپنی ذات کی عزت کبھی مت چھوڑو۔ کیونکہ اگر تم خود کو کھو دو گے تو دنیا کی کوئی بھی اٹیچمنٹ تمہیں مکمل نہیں کر سکتی۔” 💔🤍
2026-04-15 19:15:48
9
Caligraphy/Art by Riffat :
Hy unko Kon smjhaey
2026-04-17 10:22:40
2
🫥⚔️ĪҠĤĿᾋS ҠĤᾋᑎ ⚔️🫥 :
چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہے صرف انسان ہی ہے جن کا نام بدل نہیں وہ نہیں ملتے
2026-04-17 22:01:19
3
Amna Ali :
Allah ki har takhleeq naim ul badal hai siwaey waqt k
2026-04-24 17:37:53
1
سيفي 🇸🇦🇸🇦 :
مت کر اپنے ہر درد کو شاعری میں بیاں s
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستاں سمجھ کر 💔
2026-04-16 21:49:54
2
shama :
you are right 🥺
2026-04-15 21:46:59
2
𝐑 𝐒 ♕ :
bilkul
2026-04-23 19:49:35
0
naheed.nawaz :
Bayshuk
2026-04-14 08:26:48
4
arhaa :
sai bt hai
2026-04-16 10:22:12
1
i love Rangers police :
very good
2026-04-15 05:55:15
3
zimal khan🥰 :
rit
2026-04-17 16:47:30
1
Asif Jrola 🦅🦅🦅 :
right 👍🥰
2026-04-15 14:29:33
2
❤️Arslan khoker 😍 :
hyeeeeeee 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-04-15 17:56:29
2
🌼🌺 𝑀𝓈𝓈+𝒯𝒜 🌺🌼 :
bilkul
2026-04-15 01:07:41
3
Xhk Anees :
Bilkul
2026-04-23 08:44:48
0
🇦 🇦 🇲 🇮 🇷 🇲 🇪 🇷 🇴 :
wahh yar Kamal hai wahhhh
2026-04-18 07:30:16
0
M Hammad ch :
Insaan ka nam ul badal nahi ha 💯% or ha to wo sirf khuda khud ha 😭💔
2026-04-18 07:38:17
0
Muhammad Ahmed :
Right💔💔💔
2026-04-30 18:46:43
0
Kun faya Kun♥️ :
absolutely 💯💯💯💯💯💯
2026-04-19 03:52:58
0
سيفي 🇸🇦🇸🇦 :
اے نیند او اب صلح کرلے
وہ شخص بچھڑ گیا جس کے لیے جاگا کرتے تھے
2026-04-16 21:55:46
2
HaiDer អូស្មាន់ :
@Moon faced
2026-04-16 18:54:39
1
❤️ ہرسنگتی مخلص نہیں ہوندا❤️❤️ :
❤️❤️❤️
2026-04-18 02:58:07
1
To see more videos from user @mswriters143, please go to the Tikwm
homepage.