@dr.soul99: محبت دینے والوں کو رلایا نہیں کرتے ورنہ وہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جاتے ہیں جن آنکھوں میں کبھی آپ کے لیے محبت کی روشنی چمکی ہو انہیں اندھیروں میں دھکیل دینا سب سے بڑی نا انصافی ہوتی ہے کیونکہ وہ آنکھیں صرف جذبات نہیں دکھاتی وہ ایک مکمل دنیا سمیٹے ہوتی ہیں جس میں آپ کی اہمیت سب سے زیادہ ہوتی ہے جب وہی آنکھیں نم ہو جائیں تو یہ صرف آنسوں نہیں ہوتے بلکہ ٹوٹے ہوئے یقین بکھرے ہوئے خواب اور ادھوری چاہت کی کہانی ہوتی ہیں اس لیے اگر کسی نے آپ کو اپنی نظر میں خاص مقام دیا ہے تو اس کی قدر کریں کیونکہ ہر کسی کو اتنی سچی محبت نصیب نہیں ہوتی اور ہر محبت دوبارہ نہیں ملتی..!