@shehzad_akhtar36:

Shehzad Akhtar
Shehzad Akhtar
Open In TikTok:
Region: AE
Monday 13 April 2026 18:12:09 GMT
290832
32870
753
2562

Music

Download

Comments

misskhani84
Miss khani :
wah wah 😂
2026-05-21 17:18:47
10
zreengill
zreen Gill :
wah kamal 👍
2026-04-13 18:34:32
20
chakwal634
♥️چکوالی کڑی 😍🫶♥️ :
very nice😂😂😂😂kamal
2026-06-06 10:29:56
0
asad35393
asad :
goooood
2026-06-06 10:21:53
0
meharbilal8640
☠️M😷B☠️ :
hahaha
2026-04-13 19:25:45
9
lalani375
roz🌹 :
🌹🌹
2026-04-14 10:38:42
5
oyeeziddi0763
Simple Queen :
wah wah kamal .🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-04-13 18:37:45
16
yasirmughal81
Yasir Mughal :
wah bohat khoob zabardast 👍🥰
2026-04-13 18:52:36
13
thesalonbymishee
The Salon By Mishee :
wah
2026-04-14 09:52:37
8
muskankhani706
khani 🔥🧿 :
very nice 👌
2026-04-13 19:42:49
14
muhammadkhalil235
Muhammad Khalil :
hahahahahahaha
2026-04-14 14:18:26
5
.prince.nasir.raza999
Sheikh Abdul Nasir :
YeS
2026-04-13 19:17:59
8
mianbahbar1
meri🦂🦂AK💔💔47 :
nice 🥰
2026-04-13 18:32:33
11
mrsnisarahmed3
mrsnisarahmed :
Hy👍👍👍❤️🥰💞😂👌
2026-04-14 14:58:48
5
khokhar31s
آکاش چیتو آلہ ❤️‍🩹 :
wah🥰
2026-04-14 07:57:39
5
farmanhanif755
Farman shah g :
Geo🥰
2026-04-14 10:16:12
7
user684777627081
user684777627081 :
nice
2026-04-13 19:05:50
10
zararajput322
🔥انا پرست🔥 :
🥰🥰haye
2026-04-13 18:50:32
22
syedahmadbukhari55
Bukhari :
ala 😎
2026-04-14 13:44:39
6
1625890016256kk
💞💞💞 :
wah g
2026-04-13 18:56:19
10
nayab5356
nayab🥰 :
hyyyyyy
2026-04-14 13:13:18
7
husnain.mirza.094
Husnain Mirza 094 :
Wah g wah 🥰🥰
2026-04-14 03:10:37
7
To see more videos from user @shehzad_akhtar36, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر  کے ہمراہ مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں، سکیورٹی کے ہر پہلو کا خود جائزہ لے رہے ہیں، ڈی پی او جھنگ ساجد حسین محرم الحرام کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے جھنگ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی تیاریاں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور متعلقہ حکام کے ہمراہ شہر بھر کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا تفصیلی دورہ کیا اور سیکیورٹی، ٹریفک، ہنگامی رسپانس اور انتظامی امور کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔دورے کے دوران ممبرانِ امن کمیٹی، لائسنس دارانِ جلوس و مجالس، منتظمین اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔انچارج سکیورٹی انسپکٹر نواز خان نے ڈی پی او جھنگ کو محرم الحرام کیلئے ترتیب دیے گئے جامع سیکیورٹی پلان پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے نفری کی تعیناتی، داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی، سرچ اینڈ سویپ آپریشنز، سی سی ٹی وی مانیٹرنگ اور ایمرجنسی رسپانس اقدامات سے متعلق آگاہ کیا۔اس موقع پر ڈی پی او ساجد حسین نے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اور اس مقصد کے حصول کیلئے تمام ادارے مربوط حکمتِ عملی کے تحت مکمل ہم آہنگی کے ساتھ فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ سکیورٹی پلان پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور کسی بھی قسم کی غفلت یا لاپرواہی کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ڈی پی او نے کہا کہ قانون، ضابطہ اخلاق اور ریاستی احکامات کی مکمل پاسداری ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور امن خراب کرنے کی کوشش کرنے والے شرپسند، تخریب کار یا ملک دشمن عناصر کے خلاف بلاامتیاز اور فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ایسے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ڈی پی او نے مزید کہا کہ تمام مکاتبِ فکر، علما کرام، امن کمیٹیوں، جلوس و مجالس کے منتظمین اور شہریوں کا تعاون قابلِ قدر ہے۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا کہ باہمی اعتماد اور اجتماعی ذمہ داری کے ذریعے امن کے اس سفر کو کامیابی سے ہمکنار کیا جائے گا۔ڈی پی او ساجد حسین نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع پولیس کو دیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کریں اور محرم الحرام کے دوران بھائی چارے، صبر و تحمل اور مذہبی رواداری کی اعلیٰ مثال قائم کریں تاکہ ضلع جھنگ کی امن دوست شناخت مزید مضبوط ہو سکے۔

About