inshallah zaror .❤️🩹🕊️:@❤️🩹🕊️:اے اللہ میں وسیم تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہو اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲🥺🥺
2026-04-15 16:27:48
0
sarwar._.muscat :
insha'Allah
2026-04-28 06:23:04
0
zeeshanjutt2059 :
ameen ameen sumaameen g
2026-04-26 10:51:09
0
MY..LIFE...L ᭄ :
bilkul in sha allah❤️ameen suma ameen suma ameen
2026-04-25 03:14:05
0
Ali Hassan :
inshallah inshallah inshallah inshallah
2026-04-14 05:04:20
2
I hate girls🔪🔪🔪🍾🍷🍷🍷 :
inshallah inshallah inshallah inshallah
2026-04-24 08:27:31
0
Hassan ali :
insha'Allah
2026-05-08 13:29:06
0
Shahzad khichi🥰🥰🥰 :
inshallah 🥰
2026-04-20 01:02:45
0
چوہدری سلمان علی سدھو :
Inshallah❤️❤️
2026-05-21 05:08:24
0
cute 🥰 fairy 🥰🥰🥰 :
inshalla ♥️
2026-04-13 20:12:16
1
SHaHbAz- F ❤️S- :
inshallah ❤️
2026-04-14 13:49:04
0
Khan 🥹🥹 :
inshallah inshallah 😘❤️
2026-04-16 15:46:20
0
aimalkhan1862 :
INSHALLAH ZARUR AMEEN SUMA AMEEN🥰🥰🥰🥰🥰
2026-04-16 19:00:03
0
angel girl 💫 :
inshallaha amen
2026-06-01 18:02:44
0
👑 MUZAMMIL 👑 :
inshallah inshallah inshallah inshallah
2026-05-20 05:10:20
0
Lahorimunda :
inshallah
2026-04-16 18:29:36
0
Shahbaz khwaja :
inshallah zror Ameen
2026-04-14 15:49:22
0
To see more videos from user @meri.maa.meriduniya, please go to the Tikwm
homepage.