@ashnichole_xo: Ordering Taco Bell is never a bad decision! @Caelynn Miller-Keyes @nesrin @Hero Cosmetics @tacobell #coachella

Ashley Nichole
Ashley Nichole
Open In TikTok:
Region: US
Monday 13 April 2026 21:26:02 GMT
22802
2406
16
86

Music

Download

Comments

tacobell
tacobell :
yes duh
2026-04-14 18:26:00
11
qtcinderella
QTCinderella :
Always a yes
2026-04-27 04:07:45
0
yasmeenmo03
Yasmeen MO :
a mood and I love it
2026-04-26 20:46:53
0
lavidabyjen
VidaByJen :
Yessss to the crunch wrap supreme!!!
2026-04-13 21:58:47
9
caelynnbell
Caelynn Miller-Keyes :
3 crunch wrap supremes please!
2026-04-17 02:12:09
0
thatgirlformohoio95
jazmne 👑 :
now I want taco bell lol 😆😆
2026-04-13 22:51:42
1
honksunshine
hannah rae :
taco bell after any event is the best
2026-04-13 21:29:48
4
haleyringoprice
Haley Ringo Price :
Yes
2026-04-19 16:55:22
0
kiarranorman
Kiarra Norman Pitts :
You and nesrin…please I love everything about this 🫶🏽
2026-04-13 23:17:06
1
ni.k.i.o
Niki🇮🇹 :
Oh to have Taco Bell rn omg
2026-04-14 02:46:12
0
cjs815
Ciara :
After seeing this and dealing with my period all I want is a Crunchwrap supreme and a Baja blast 😭😭😭
2026-04-14 00:58:26
1
To see more videos from user @ashnichole_xo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نہیں جانتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گے یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گے یا نہیں، مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں۔۔ جب تم میری زندگی میں آۓ تو بہت سی چیزیں بدل گئیں۔ روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز، تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا، یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات، اپنی دعائیں، اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے تھے۔ میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا۔ میرے لیے تم وہ شخص تھے جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خواب دیکھے۔ میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی، تمہاری پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس کی اور تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے۔ میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں کامل تھی مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں، لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا۔ میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔ بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہو رہے ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی۔ سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا، انتظار کیا، معاف کیا، نظر انداز کیا، اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔ لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں ہے۔ شاید تم کبھی نہ جان سکو کہ کہ میں نے کس طرح دل پر پتھر رکھا اور کس طرح تمہارا جانا تسلیم کیا۔۔۔ ہزاروں لاکھوں کوششوں کے بعد میں کوشش کرنا ترک کردی۔۔ وہ میری آخری کوشش تھی جب میں نے تمہیں کہا تھا کہ کیونکہ اب الگ ہوئے تو پھر کبھی مل نہیں پائیں گے۔۔۔۔ لیکن تمہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ تب مجھے پتہ چل چکا تھا کی کسی سے زبردستی محبت نہیں مانگی جا سکتی ۔۔۔۔ مجھے لگا تھا کی میں تمہیں سمجھا رہا ہوں منا رہی ہوں ۔۔۔۔ لیکن تم مجھ سے خفا نہیں تھے ۔۔۔۔ تم تو مجھ سے دستبردار ہو چکے تھے ۔۔۔ میں صرف تمہیں تنگ کر رہا تھا ۔۔۔۔ ٹوٹے ہوئے دل، بکھرے ہوئے خوابوں، زخمی بالوں میں کانپتے ہاتھوں کے ساتھ، میں تمہیں لکھ رہا ہوں کہ ۔۔۔اب ہم کبھی نہیں ملیں گے۔۔ اب تمہیں کوئی تنگ کرنے والا نہیں ہوگا، کوئی تمہیں اچھے برے سے روک نہ روکنے والا نہیں ہے تم جیسے چاہے اپنی زندگی گزار سکتے ہو تمہاری ہی خوشی اور تمہاری ہی فیصلے کی خاطر اب میری طرف سے بھی تم آزاد ہو۔۔🙌🖤😭 #poetry #sadpoetry #whatsappstatus #buhran_tv #500k

About