وہ مجھے ہر منت پر چاہیے تھا
انکھوں کی زینت پر چاہیے تھا
اسےمفت میں ہی پا لیاکسی نے
جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا
2026-04-14 14:24:57
11
*•♪•K ka hu yrrr ✍🏻💖💫* :
ma to hu he bura dor rho sab mujsa😔😔😔
2026-04-14 14:44:40
7
mudassar awan :
درد سینے سے اتارا نہیں جاتا مجھ سے ہجر یادوں سے نکھارا نہیں جاتا مجھ سے جب میں روتا ہوں تو چاہتا ہوں پکاروں تجھے جب میں روتا ہوں تو پکارا نہیں جاتا تجھے سوچتا ہوں کہ کیسے گزرے گی یہ زندگی تیرے بن ہجر کا بوجھ بھی اتارا نہیں جاتا مجھ سے اس نے ایک بار چاند کہا تھا مجھے اب دور کوئی نہیں جاتا ستارہ مجھ سے میں نے اس سے خریدا ہے خلوص دل سے اس عشق کے کھیل میں ہارا نہیں جاتا مجھ سے ضبط ایسا ہے کہ دنیا نے مثالیں دی ہیں درد ایسا ہے کہ سہارا نہیں جاتا مجھ سے سوچ رکھا ہے کہ نگاہوں کا کوئی صدقہ دے دوں انکھ پر خواب بھی وارا نہیں جاتا مجھ سے ❤️🔥💔❤️🩹
na Jane q log bht wqt guzarne K bad khafa ho jaty Hein
2026-05-15 09:28:39
2
Naqeeb Afghan.009 :
کرنا نہیں تھا عشق روانی میں ہوگیا
🔥خانہ خراب عین جوانی میں ہوگیا 💔
2026-05-02 05:51:30
3
rana iqbal :
❤️🩹🥀:راتوں کو جب نیند روٹھ جائے تو پاس سوئے لوگوں کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ آخر یہ کیسے اتنی آسانی سے سو جاتے ہیں۔ دل چاہتا ہے وہ پرانی راتیں لوٹ آئیں جب میں وقت پر سو جایا کرتا تھا، جب نیند کے لیے کسی جدوجہد کی ضرورت نہیں ہوتی تھی نہ ہی سوچوں کے بے کنار سمندر سے گزرنا پڑتا تھا۔ بس بستر پر جاتے ہی ایک گہری بے فکری نیند اپنی آغوش میں لے لیتی تھی اور دنیا سے کوئی سروکار نہ رہتا تھا۔ نرم تکیے پر سر رکھتے ہی سكون مل جاتا تھا اور نیند اس قدر عزیز تھی کہ اس سے بڑھ کر کچھ بھی پسندیدہ نہ تھا۔ ہر خوشی ہر تقریب ہر مصروفیت سے زیادہ قیمتی میرے لیے نیند ہی ہوا کرتی تھی۔
پھر ایک دن زندگی نے کروٹ لی اور سب کچھ بدل گیا۔
رنگ ماند پڑ گئے، ترتیب بکھر گئی معنی کھو گئے، اور رویوں میں اجنبیت سی آ گئی۔ یوں لگا جیسے میں نے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے اندر کی روشنی بجھا دی ہو۔🥹❤️🩹🥀
2026-04-15 15:45:32
6
LISTEN 🎧 :
لائنز😎
2026-04-14 03:44:21
6
😩❤️🩹 :
❤️🔥کچھ غلطیوں سے سیکھا ہے،،،
:اپنوں کو اتنا ہی اپنا مانو جتنا وہ تمہیں مانتے 🫀ہیں،،🫀،،🫠
2026-05-06 06:10:31
3
مسٹر علی :
Acha
2026-04-14 15:38:54
5
𝑺K ⚜️ :
ksma🥺
2026-04-14 04:06:03
5
P~Z>M :
oyyyyy
2026-04-14 16:22:43
5
❤️Rajpoot princess❤️ :
Hr insan khubsurat h Jan NY se phly phr khak ho jty
2026-05-13 16:58:21
2
Nee Bu 007:^) :
💔
2026-04-24 11:47:24
1
Malik Ahmad :
right 👍👍👍
2026-05-11 22:08:04
2
ijaz🇶🇦✈️🇮🇹 :
itni q sad ho dear
2026-04-29 12:34:43
4
Musشtaq🕊 :
Hmm sis
2026-05-02 08:24:55
2
꧁༺ɛֆɦǟʟ༻꧂ :
same
2026-04-15 14:44:27
3
Rose AML :
veri deeply painful line for soulmate to soul
2026-04-21 19:07:14
2
9510 :
رکھ کے دیکھو کبھی ہمیں اپنی جگہ پر تم بھی
پھر بتانا کہ قصور وار ہیں، یا بے گناہ ہیں ہم🥀🥀🥀🥺
2026-04-17 10:15:41
3
𓆩𝒦𝒾𝓷ℊ𝓑𝒶𝓫𝒶𓆪 :
itni 😭 sad
2026-05-01 04:12:29
2
Mursaleen Khan :
Haqiqt ma
2026-04-15 07:34:34
2
To see more videos from user @sana03174, please go to the Tikwm
homepage.