@police2885: The lowest human being caught on camera. Part 1#realstory #policevideo #viralvideo #bodycam #bodycamcops

POLICE 👮‍♂️
POLICE 👮‍♂️
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 14 April 2026 00:24:17 GMT
270
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @police2885, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تکلیف ہوتی ہے مجھے یہ دیکھ کر، اتنا کچھ کرنے کے بعد بھی ہم ہی برے بن جاتے ہیں۔ 💔🥀 ہم نے تو ہر بار رشتہ بچانے کی کوشش کی، مگر ہر بار قصوروار بھی ہمیں ہی ٹھہرایا گیا۔ اپنی خوشیاں چھوڑ کر تمہاری خوشیوں کا خیال رکھا، اور تم نے ہماری محبت کو ہی ہماری کمزوری سمجھ لیا۔ تمہاری ہر غلطی کو نظرانداز کرتے رہے، مگر ہماری ایک غلطی پر سارے احسان بھلا دیے گئے۔ ہم نے اپنی انا کو مار کر تمہیں منایا، اور تم نے اسی بات کو ہماری عادت بنا لیا۔ کبھی سوچا ہے کتنا مشکل ہوتا ہے؟ جس کے لیے سب کچھ کرو، وہی تمہیں غلط سمجھنے لگے۔ ہم نے تو کبھی تم سے کچھ زیادہ نہیں مانگا، بس تھوڑی سی عزت، محبت اور خلوص چاہا تھا۔ مگر افسوس، ہماری خاموشی کو بھی غرور سمجھ لیا گیا، اور ہماری محبت کو بھی دکھاوا قرار دے دیا گیا۔ اب کس کس بات کی صفائی دیتے پھریں؟ جب فیصلہ پہلے ہی ہمارے خلاف ہو چکا ہے۔ ہم تھک گئے ہیں ہر بار خود کو اچھا ثابت کرتے کرتے، اب دل چاہتا ہے خاموش رہیں اور سب کچھ وقت پر چھوڑ دیں۔ کیونکہ سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے، جب کسی کے لیے سب کچھ کرنے کے بعد بھی اُسی کی کہانی میں ہم ہی بُرے بن جاتے ہیں۔ 🖤🥀

About