@akhrialfaaz05: کبھی کبھی سچائی بھی لفظوں میں کم پڑ جاتی ہے، اور دل کی گہرائیوں میں چھپی نیت سامنے نہیں آ پاتی۔ انسان تھک جاتا ہے اپنی وفا ثابت کرتے کرتے، مگر پھر بھی کسی کے دل کا شک ختم نہیں ہوتا۔ #unfreezemyaccount😭🙏 #unfreezemyaccount😭🙏 #varilpeoteyline💫🥀 #sadline🥺
کبھی کبھی سچائی بھی لفظوں میں کم پڑ جاتی ہے، اور دل کی گہرائیوں میں چھپی نیت سامنے نہیں آ پاتی، انسان تھک جاتا ہے اپنی وفا ثابت کرتے، مگر پھر بھی کسی کے دل کا شک ختم نہیں ہوتا،
2026-05-05 05:42:40
2
Suleiman Kkhan :
akhardam tak
2026-04-20 21:20:03
0
raja aqib :
good 👍👍👍
2026-06-11 14:48:56
1
💖 🚫ZOHAIB🌹JAAN 🚫💖 :
right 👍
2026-04-20 16:50:49
0
Fawad :
hyeeee😭😭 mukhlis serf Allah hi aor koi ni AJ Kal koi kesi se payar ni karta Jo payar karta hi serf peso se