میں سمجھا تھافقط میرا مسئلہ ہے
مگر یہ توسارے جہان کا مسئلہ ہے
میں نے کہا کہ یار محبت ہے مجھے
اس نے کہا کہ یار یہ تیرا مسئلہ ہے
2026-06-07 05:36:17
0
💓💓SHOMAISA 💓💓 :
hyyyyyyy💔
2026-05-22 10:13:13
0
ᴹᴿ°᭄𝒵eesђ𝒶ή :
اک زخمی پرندے کی طرح جال میں ہم ہیں
اے عشق ابھی تک تیرے جنجال میں ہم ہیں
اور ہنستے ہوئے چہرے نے بھرم رکھا ہے
وہ دیکھنے آے تھے کس حال میں ہم ہیں
2026-05-06 14:21:41
1
Ashu Choudary :
save option to on kren
2026-04-15 16:47:55
2
𝑰𝒕𝒙 𝑮𝒚𝒎 𝑳𝒐𝒗𝒆𝒓 ⓿.❶ :
اک زخمی پرندے کی طرح جال میں ہم ہیں
اے عشق ابھی تک تیرے جنجال میں ہم ہیں
اور ہنستے ہوئے چہرے نے بھرم رکھا ہے
وہ دیکھنے آے تھے کس حال میں ہم ہیں
2026-05-11 17:47:46
0
Roman bilal :
are Bhai ek request karta ho k download k option tho lagaya kare plz shayari bohot achi h
2026-04-14 16:32:13
1
@ABBASI :
download ka option on to krin
2026-04-20 09:38:08
1
CH BROTHERS 😎 :
Meri dp dekho plz
2026-04-14 14:58:39
2
مکرم ملک :
deep lins 😭
2026-04-14 08:07:36
2
Muhammad Yousaf :
kamall
2026-04-14 13:04:44
1
رضوان _مغل :
munawer rana
2026-04-14 06:57:19
2
M. S Bhatti 🙌🚩 :
hey Oye...........🥺🥺🥺
2026-04-14 15:27:29
1
Nightmare :
ahaan .....🙂
2026-04-14 15:31:36
1
علی شاہ جی :
hyyyy🥺
2026-04-14 08:00:27
1
ALI👑 :
میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے تو نے جا کر تو جدائی میری قسمت کر دی
اب تو دشمن کے ارادوں یہ بھی پیار آتا ہے تیری الفت نے محبت میری عادت کردی
2026-05-04 03:43:20
0
𝓘𝓽'𝓼 𝓜𝓮𝓮𝓷𝓪✿ :
:*بسایا ہـی نہیں کسی کو تیرے سوا ____❤🩹🙂*
*لـے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں💔🥲*
2026-06-08 15:56:13
0
Mr Ansari :
اب آپ کی مرضی ہے سنبھالنے نہ سنبھالنے
خوشبو کی طرح آپ کے رومال میں ہم ہیں
موت کے خوف سے جب ہم پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے
نیکی نے کہا کہ نامہ اعمال میں ہم ہیں
ایک خواب کی طرح ہی سہی، لیکن یاد ہے مجھ کو
ماں کہتی تھی کے اور لے شال، اس شال میں ہم ہیں
2026-04-14 16:59:57
4
Ashu Choudary :
بدن کو کاٹتا ہے دُکھ۔۔ملال نوچتے ہیں
یہ درد بھیڑیے ہیں۔کھال نوچتے ہیں ❤️🩹🍁💔
2026-04-15 16:48:26
2
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝🥰❉্᭄͜͡* :
*چاہ کر نہ پانا درد دیتا ہے …!*
*اور پاکر کھو دینا تباہ کر دیتا ہے ❤️🩹*
2026-04-15 03:37:33
1
❤️🩹𝙎𝘼𝘿𝘿𝙄🫠 :
دسترس میں میرے زمین نہ تھی
اس لیے زندگی حسین نہ تھی👀
اس کے ہاتھوں میں تھا کس اور کا ہاتھ
میرے پیروں تلے زمین نہ تھی❤️🩹
2026-04-15 13:36:25
1
꧁༒•RANA ALi 07•༒꧂🫀 :
2026-04-14 07:04:16
2
To see more videos from user @thepoeticpage, please go to the Tikwm
homepage.