@dyart.27bmt: đang thi đấu à, không! luyện smash Lindan nhé #caulong #badminton #caulongthegioi #lindan #badmintonskills

Dyart Badminton
Dyart Badminton
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 14 April 2026 11:28:37 GMT
1683568
66913
215
8329

Music

Download

Comments

senn.fxd
senn :
u think pickleball can compare to this
2026-04-16 06:32:48
1302
phonphanatmardma
ioak :
2026-04-17 10:29:43
1044
hhhhh3000o
🤓 :
đập thế vẫn lên mà :))
2026-04-14 18:07:12
463
manasyevic
Mike Ben :
lindan Vs Shi Yuqi?
2026-04-16 10:36:32
26
p.teeee
U Ceee :
what the hell was that
2026-04-16 11:20:44
135
tr.hinng
NgTr.Hien :
vợt mấy kg mà đập dữ v ae
2026-04-15 04:40:39
17
kimmeas27
Aziel CG…. :
The defend
2026-05-02 09:32:30
47
chegujanie3
chegujanie3 :
Bear in mind ladies and gentlemen, thats not lindan in prime. Lindan in prime what we called super smashing dan
2026-04-30 14:39:41
18
easantoso
Erere 🚩 :
good smash and good defend 🥰
2026-04-16 11:36:58
50
tktkiokn
猫 :
相手もなんであの爆速スマッシュレシーブできるんや笑
2026-04-14 22:02:13
43
kentrgn44
@Kent.Rgnnz :
that sound
2026-04-19 00:18:00
13
hatachi169
169新生活 :
cỡ đó mà còn thủ được, phải gọi là deo thể tin đc :))
2026-04-15 15:47:42
52
yowaimouchindaru
Ted_<3 :
not just once or twice but thrice
2026-04-17 07:52:04
6
...ismjme
...mj Tài😗😗 :
ông kia thủ cx khiếp phết chứ đùa
2026-04-30 00:04:09
6
vybadminton
Vy Badminton- Đào Tạo Cầu Lông :
Tay trái đập ko thấy cầu bay luôn 😳😳😳
2026-04-14 22:54:12
56
ichct
ichct :
リンダンのフォームってすぐ分かるわ
2026-04-17 00:58:38
5
huyleeeeeeeeee
Huylee :
2026-04-15 10:44:18
87
cgbcte.107
tiểu bao cte :
bên kia thạch bịp
2026-04-16 12:38:20
6
cr7kin773
kin :
2026-06-10 11:09:47
0
sonhai9895
Sơnn Hảii 🍄‍🟫 :
Sao t nhìn bên kia ra loh kean yew nhỉ 😁
2026-05-08 00:53:33
0
2252011_
10cm nữa là m8. :
Ô cầu đâu mà áo đỏ đỡ như tht v
2026-04-16 04:14:49
2
hmh59_p
rogue.u ツ :
chắc cây vợt căng trên 14kg😨😨
2026-04-16 15:32:32
0
bideptrai_1
𝕿𝕬̣ 𝖙𝖍𝖚̛ 𝖌𝖎𝖆̃𝖓 :
Cước j vậy
2026-04-16 06:43:43
1
_txthwnhzdz_
Nào cao 1m78 thì đổi tên :
Vợt lindan đan cước jv ae
2026-04-16 15:58:21
1
To see more videos from user @dyart.27bmt, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ رابطے میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایمل ولی خان نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف جاری مہم، پنجاب کے مختلف شہروں میں ان کے خطابات کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے اور جے یو آئی کے رہنماؤں و کارکنوں کی نظربندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی گفتگو: 🛑 سیاسی اختلاف کو ذاتی انتقام، کردار کشی اور سیاسی مخالفین کو دبانے کا ذریعہ بنانا کسی صورت قابل قبول نہیں 🛑 سیاسی قیادت کے درمیان اختلافات کے باوجود باہمی احترام، شائستگی اور برداشت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے 🛑 کسی بھی سیاسی رہنما کو اپنے مؤقف کے اظہار اور عوام سے رابطے کے بنیادی حق سے محروم کرنا جمہوری اصولوں اور سیاسی آزادیوں کی صریح نفی ہے 🛑 مولانا فضل الرحمان کو پنجاب کے مختلف شہروں میں خطاب سے روکنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کرنا اور جے یو آئی کے رہنماؤں کو نظربند کرنا آمریتی ادوار کی یاد تازہ کرنے والی روش ہے 🛑 سیاسی مسائل کا حل پابندیوں اور انتقامی کارروائیوں میں نہیں بلکہ مکالمے، سیاسی رواداری اور جمہوری عمل کے فروغ میں ہے 🛑 عوامی نیشنل پارٹی سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر جمہوری آزادیوں، سیاسی رواداری اور حقِ اظہارِ رائے کے ساتھ کھڑی ہے 🛑 اے این پی اس مشکل وقت میں مولانا فضل الرحمان اور جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے 🛑 سیاسی جماعتوں اور ان کی قیادت کو دبانے کے بجائے سیاسی مکالمے اور جمہوری عمل کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے 🛑 خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد حالات میں بہتری کے بجائے مزید بگاڑ پیدا ہو رہا ہے 🛑 صوبے کے عوام پہلے ہی بدامنی، سیاسی بے یقینی اور انتظامی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں 🛑 ایسے نازک حالات میں سیاسی قوتوں کو مزید تقسیم کرنے کے بجائے ایک مشترکہ جمہوری مؤقف پر متحد ہونا ہوگا 🛑 جمہوریت، آئین، سیاسی آزادیوں اور عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے تمام جمہوری قوتوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا 🛑 عوامی نیشنل پارٹی ہر اس سیاسی قوت کے ساتھ کھڑی ہے جو جمہوری اقدار، سیاسی رواداری اور عوام کے آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرتی ہے #ANP | #AimalWaliKhan

About