@mr.jani659: #viewsproblem😭 #creatorsearchinsights #100kviews✔️tiktok🌎🔥 #viewsproblem😭💔🙏👈 #viralditiktok

برباد جوانی
برباد جوانی
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 April 2026 11:48:45 GMT
1640267
108179
1310
24968

Music

Download

Comments

dreamid_official1
*Dream I'd 👑* :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-05-18 06:13:34
30
sardarni5374
SarDarni :
yr Roya na kro please
2026-04-18 02:33:56
34
hoori1235
Hooرiii Quرeshi 804❤ :
رابطے ہی بتا دیتے ہیں کہ دل میں قدر کتنی ہے ویسے تو سبھی کہتے ہیں ہم تیرے اپنے ہیں۔🥺🥺🥺
2026-04-16 19:46:25
77
wwwu117
meri piyari si duniya meri Ami :
kiya howa 😳😳😳
2026-04-29 18:13:06
21
ranajabbarrajpootaarak
🌹Mera love❤️ mera😘 dost ha💞 :
@✨تنہائی کا شہزادہ:::•:جو دل پتھر بن گیا اس نے کتنا کچھ سہا ہو گا
2026-04-14 19:04:31
52
tiktok.commanishkhan
Ali Zain Khan 💗😊 :
sad 😭
2026-04-15 16:41:12
17
raja.shayan.804
Raja Shayan👑 :
us ke liye lekin us ko zara sa bhi fark nahi para💔😢
2026-04-17 14:43:52
6
fakimazahra
amna🫠🇬🇧uk :
jfhhkljy😭
2026-04-21 19:27:29
10
user8360004768278
A di jaan ....💞 :
کوئ اپنا نہہ ہوتا وات انے میں سب پتا لگ جاتا 💔💔
2026-05-08 10:57:44
8
.mah.noor.fatma
no found accunt :
2026-04-15 01:06:13
13
kingrehan0011
⚡KING REHAN🦅 :
ان آنسو کی قیمت کوئی ٹوٹ ہوے لڑکے سے پوچھو 💔۔۔ہم نے بہاے تھے اپنے آنسو کسی بے قدرے کے لیے 🥺💔
2026-04-19 16:55:22
5
kulachi66
❤️Dr.Zahra دا فین❤️ :
میں ہمیشہ رشتوں کو بچانے کی کوشش کرتا رہا ہوں ہمیشہ یہ سوچ کر خاموش رہا کہ کہیں میری کسی بات سے کسی کا دل نہ ٹوٹ جائے۔ میں نے اپنے دل کی بہت سی باتیں دبا لیں صرف اس لیے کہ کوئی مجھ سے دور نہ ہو جائے۔ ... میں نے کبھی کسی کو تکلیف دینا نہیں سیکھا لیکن خود کو تکلیف دينا، شاید میری عادت بن گئی ہے۔ میں ہنستا رہا، مسکراتا رہا حالانکہ اندر سے میں ہر دن تھوڑا تھوڑا ٹوٹتا رہا۔ ... میں نے اپنی خواہشات، اپنے ارمان اپنے خواب سب کچھ دوسروں کے لیے قربان کر دیا۔ میں نے ہمیشہ دوسروں کی خوشی کو اپنی خوشی سے زیادہ اہمیت دی لیکن آہستہ آہستہ مجھے یہ احساس ہونے لگا ہے کہ دنیا ایسے نہیں چلتی۔ ... لوگ ہمیشہ آپ جیسے نہیں ہوتے ، وہ آپ کی طرح نہیں سوچتے وہ آپ کی طرح محسوس نہیں کرتے۔ زیادہ تر لوگ صرف اپنی خوشی دیکھتے ہیں اپنا سکون چاہتے ہیں چاہے اس کے لیے کسی اور کی خوشی کیوں نہ قربان کرنی پڑے۔ ... اور میں میں ہمیشہ یہ سوچتا رہا کہ شاید اس بار کوئی مجھے سمجھے گا ، شاید اس بار کوئی میری خاموشی کو پڑھے گا شاید اس بار کوئی میری قربانیوں کی قدر کرے گا۔لیکن ہر بار میں غلط ثابت ہوا۔ ... کبھی کبھی میں خود سے پوچھتا ہوں آخر کب تک ؟ کب تک میں دوسروں کے لیے جیتا رہوں گا ؟ کب تک میں اپنے خوابوں کو دباتا رہوں گا ؟ کب تک میں ہر رشتہ بچانے کی کوشش کرتا رہوں گا ؟ کیا میں واقعی بے وقوف ہوں؟ یا میں نے ہی لوگوں کو یہ عادت ڈال دی ہے کہ وہ مجھے نظر انداز کریں مجھے استعمال کریں اور مجھے کمزور سمجھیں؟ میں سب کچھ سمجھتا ہوں ... کون سچا ہے، کون نہیں کون میرے ساتھ ہے، اور کون صرف اپنے فائدے کے لیے قریب ہے۔ ... لیکن میں پھر بھی خاموش رہتا ہوں کیونکہ میں رشتوں کو کھونا نہیں چاہتا تھا۔ لیکن اب اب شاید وقت آ گیا ہے کہ میں خود کو کھونے سے بچاؤں۔ کیونکہ سچ یہ ہے کہ کسی اور کو بچاتے بچاتے میں خود کو کھو چکا ہوں۔ ... اب میں سیکھ رہا ہوں کہ خود کو بھی اہمیت دینا ضروری ہے اپنے خوابوں کو بھی زندہ رکھنا ضروری ہے اور ہر رشتہ بچانا ضروری نہیں ہوتا
2026-04-20 18:04:12
7
t00ryar42017
☛𝕻𝖆𝖐𝖍𝖙𝖔𝖔𝖓 ☚ :
کچھ درد کھا گئے میرے بولنے کا ہنر ورنہ اس خاموشی سے میرا کوئی واسطہ نہیں تھا💔
2026-04-15 11:11:45
11
zabi_satti_313
ذیبی رائٹس🥀 :
میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے❤️‍🩹، 💕40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺 پلیز ❤️‍🔥
2026-05-14 08:39:15
7
honey.girl.75
🚭 :
ap ke ya ankh mujh sa dake nea gea 😥😢
2026-06-08 12:55:28
4
faizshah501
Faiz shah :
ہاں قسم سےسچ کہاہےکسی نےکہ لوگ تو پھولوں کو بھی پھولوں کیطرح نہیں رکھ پاتے🥀🌼🌸🥺🥺*
2026-04-15 17:16:58
5
malikahtisham0008
Malik Ahtisham Khokhar :
:ضرورت پڑے یاد کر لینا ہم اپ کی طرح نظر انداز نہیں کریں گے
2026-05-03 17:38:15
5
sanankhanzada00gmail.co5
💋✨SHEZADI✨💋 :
ufffffffffffff 😭😭😭😭😭😭😭
2026-04-17 09:33:47
8
akniazi647
🇸🇦🇵🇰 NIAZI :
ہاں ہم لڑکے بھی روتے ہیں ہم میں بھی دل ہوتا ہے جس کو درد ہوتا ہے
2026-04-16 23:31:56
8
maanhonyar1
ashu :
hey me qurban ayse larko pe💔
2026-06-02 19:09:16
4
mr_ansar6614
Mr Ansar :
🖤:محبت کا سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ---- یادیں ساتھ رہتی ہیں مگر لوگ نہیں؟
2026-05-16 08:00:48
4
zain.ali567890
لاحاصل محبت🖤🍂 :
hayee 🥺
2026-05-03 18:25:49
2
bintzayed206
bintzayed206 :
Jisni sacha pyar kiya hi voh ruta hi 😭😭😭😭
2026-06-08 05:04:20
1
jaani_jaani_14
👿 JaAni-👿- 14 :
♥️خاموش ہو کر بھی بہت کچھ کہہ گئے...!* 🙂🥀 *کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں رہ گئے❤️‍🩹
2026-05-10 04:34:59
3
To see more videos from user @mr.jani659, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About