@tea_lovers_2: اپنی دستیابی اتنی کٹھن تو رکھیں کہ جو حاصل کر پائے، ساری عمر خوش قسمتی سمجھے۔🖤🪐#tealover #viralvideo #foryoupage #soundviral #trendingvideo
زندگی کی الجھنیں شرارتوں کو کم کر دیتی ہے اور ہم سمجھتے ہے کہ ہم بڑے ہوگئے۔
2026-04-14 13:07:17
13
Dua :
میں نے زندگی میں بہت غلط لوگوں پر بھروسہ کر کے اپنا بڑا نقصان کیا ہے 🥲💔
2026-04-16 07:02:15
5
Rajput bhatti :
hmm nice ... INSHA ALLAH...
2026-05-17 08:49:48
0
محمد رمضان اسلم کھیپڑ گجر :
ھم اس کی کٹھن دستیابی کے منتظر رھے
وہ بت صفت تھا میسر نہ ھوا
2026-04-27 23:41:31
1
Haseeb Saber 85💝 :
♥️اے میرے الہام سے جُڑے حسین شخص…
وقت ہمیشہ تم پر مہربان رہے۔" آمین ♥️♡140♡
2026-04-14 16:23:06
5
ARMAN Yousafxai :
اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گزر گاہ حیات
تم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا
2026-04-14 16:29:04
4
Ⓜ️ⒶⓃⒾ 🅸🆄🅱🅸🅰🅽 (◕‿◕) :
اپنی دستیابی اتنی کٹھن تو رکھیں کہ جو حاصل کر پائے
ساری عمر خوش قسمتی سمجھے
2026-04-15 00:23:32
2
insha Fatima ❤️ :
phr b log pany k bd qdr ni krty 🥺
2026-04-15 02:34:47
4
shoni :
ye hunar to srf mahbob ko hi aata ha.
2026-04-15 19:34:05
0
☘️🍁 :
مہنگا ہو کہ مفت ہو جانا فقیری ہے 🖤
2026-04-16 02:04:45
1
😘𝐇𝐚𝐧𝐝𝐬𝐨𝐦𝐞 𝐁𝐨𝐲😘 :
کتاب عشق میں •••
چائے ☕ کو ہم •••
اپنا سکون ❤️لکھتے ہیں •••
2026-04-14 12:28:26
4
Four -Souls 🥀🖤 :
اچھا بنو تو کیا حاصل بُرا بنو تو کیا کھونا
یہ دنیا کھیل تماشہ ہے ہر شخص پہ تالی بجتی ہے؟
2026-04-16 13:44:04
1
Åççøûñt ñøt føûñd :
M Faisal Ⓜ️:کیوں کرتے ہو کسی پر اعتبار اس زمانے میں🥀۔یہ ملتے کسی اور سے ہیں،اور ہوتے 🥀کسی اور کے ہیں🥺۔🖤
2026-04-16 08:04:49
2
GEN Z🍂 :
Someone says:
"I love being a woman."
But in Urdu, Kanwal Makhdoom says:
" میں اپنی عورت ہونے کو زیور کی طرح اوڑھتی ہوں اور میں وہ مہک ہوں جو ہوا میں گھل کر بھی اپنی حدوں کو نہیں بھولتی;))✨🎀
•
2026-04-16 08:12:39
0
🖤 :
or Jo hhasil kr leta hy wo beqadri krta hy 😐
2026-04-16 09:30:19
1
dreamy dusk❤️🩹👸🏻 :
captain plz
2026-04-14 13:47:26
2
سکون قلب🫀💫 :
:اپنی دستیابی اتنی کٹھن تو رکھیں کہ جو حاصل کر پائے
ساری عمر خوش قسمتی سمجھے
2026-04-16 03:21:27
1
Heerkhan05 :
Hmm
2026-04-15 05:00:49
1
Sehr Ramiz :
muhabbt m kha ase kr skta a bnda
2026-04-16 06:51:19
0
Educationist :
log qader nh krty
2026-04-16 07:00:26
0
" Wasif Yar " | "واصف یار" :
یقیناً ا
2026-04-16 07:23:00
0
Mithu Writes :
صدقے
2026-06-04 09:27:39
0
💀 :
بلکل ہر کسی کو میسر رہیں گے تو اپنی قیمت کھو دیں گے 💯😖
2026-04-14 12:55:14
6
روح یارم❤️ :
ہائے!! تو میری خانہ بدوشی سے کہاں واقف ہے!!!!
میں تو گھر بار اٹھاوں گا چلا جاؤں گا!!!
2026-04-16 06:17:23
2
حمزہ بندیشہ جٹ 🦅🐎 :
ہم اسے بد قسمت لوگ ہیں حمزہ بندیشہ
اپنی گٹھن میں بھی رہیں تو زہر ہی لگتے ہیں
🙂🚶🚶🚶
2026-04-16 12:44:21
1
To see more videos from user @tea_lovers_2, please go to the Tikwm
homepage.