@jwandparast175: ایک انسان نہ جانے ایک وقت میں کتنی چیزوں سے لڑ رہا ہوتا ہے، دکھ، ماضی، فیوچر، گھر، سوسائٹی، ڈوبتا ہوا ملک، دھوکا، فراڈ، جھوٹ، سچ، گناہ، ثواب، حلال و حرام، جنت، جہنم، بے چینی، افسردگی، جینا، مرنا اور پتہ نہیں کیا کیا۔"#jwandparast #plzunfrezemyaccount #plztiktokteamdontunderviewmyvideos
اپنی زندگی سے محبت کرنا سیکھو—جلدی جاگو،
اپنی پسندیدہ کافی خریدو، سیر کے لیے نکلو،
اچھا کھانا کھاؤ، وہی پہنو جو تمہیں پسند ہو،
اور اپنی پسندیدہ نظم سنو۔
خوشی کے یہ چھوٹے چھوٹے لمحے خود تخلیق کرو،
کیونکہ تمہیں اپنی زندگی سے محبت کرنا سکھا دیں۔ ❤️🩹🕊️
2026-04-15 06:24:55
40
فــــــدائــی🤍☠️ :
زندگی بوجھ نہیں بلکہ تمہارے انتخاب کا نام ہے۔ سچائی کو راستہ بناؤ تو جھوٹ اور دھوکا ختم ہو جائیں گے، اور حلال و ثواب کو ترجیح دو تو گناہ اور بے چینی کی گنجائش خود ہی ختم ہو جائے گی۔ ماضی کو دیکھ کر اپنے حال کا فیصلہ کرو۔ اور مستقبل کو اللہ پر چھوڑو، آج جینا سیکھو۔۔!😌🥰
2026-04-15 10:49:03
14
deep_pain💔😥 :
تب اللّٰہ قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ میرے رحمت سے کبھی نا امید نا ہونا بس یقینی بناؤ کہ ہر وقت میرا مالک اللّٰہ جس نے مجھ سمیت غم خوشی اور وسائل مسائل ،آسمان زمین دنیا اور آخرت پیدا کیں ہیں اور وہی ہر چیز سے با خبر ہے اور قادر ہے
2026-04-15 11:07:29
26
🚩 :
ohoo 🥺 this is my mossstttt fvrtttttt posttt ❤️toddayyyyy ❤️
2026-04-16 17:35:09
1
☭ 𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐌𝐬𝐝 ☭ :
ان سب کچھ ہونے کے باوجود۔
الحمدللہ ❤️❤️
2026-04-16 17:48:07
6
zeeshan khan :
issi ka naam toh zindagi hy ,zindagi toh naam hy takleef sy lurny ka iss yaqeen k sath aik din jeet jana hy ,si never give and try your best
2026-04-17 12:14:41
1
Atif mengal baloch :
true
2026-04-15 23:17:52
2
Danish Khattak759 :
TikTok ki Sb sy acha aur haqeqi post
2026-04-15 10:32:50
3
[ 𝐌ёŊțăใ ]÷🫵🥴 :
haad 🫶
2026-04-17 05:40:51
1
Shahab Asif 🇸🇦🧍♂️ :
حقیقت 🙏😔
2026-04-15 14:17:36
1
❤️🩹 مُختیار 😈 :
2026-04-15 08:16:48
3
ShErAz KhAn :
bashek 😳
2026-04-16 10:34:57
1
꧁༒☬NAعem ZKK☬༒꧂ :
Waqi 😢😢🤲
2026-04-15 10:31:04
3
Tariq khilji 12 :
ufff😭
2026-04-17 12:24:37
1
Raees Gul :
حد
2026-04-15 17:49:44
1
HameedAhmad111 :
Right 😳
2026-04-16 08:56:12
1
Lᴀɪʟᴀ♡ :
hmm🥺
2026-04-16 15:24:40
1
MUSTAFA_E170 🦅 :
انسان کی فطرت ہے کہ جب اسے کوئی چیز آسانی سے مل جائے تو وہ اس سے بیزار ہونے لگتا ہے۔
2026-04-14 17:35:36
6
Saeed khan :
Hadd
2026-04-15 13:14:12
1
𓆩🕊️𓆪 مـور تـه ګـران 𓆩🕊️𓆪 :
waah yaar
2026-04-15 17:56:24
1
Zohaib...Khattak 🔥 :
Trading loss 😔😔
2026-04-15 10:24:25
1
Sk aviation Service :
chordo sab bar me jai enjoy your life 🥰& every second every moment 🥰
2026-04-16 12:01:02
1
RooحUllaھ :
caption
2026-04-15 07:17:17
2
farhanali4523 :
haqeeqat 👏👏👏👏
2026-04-15 10:39:06
1
To see more videos from user @jwandparast175, please go to the Tikwm
homepage.