@pashto.bayanat28: اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ناپاک جنّات (نر و مادہ شیاطین) سے۔ وضاحت: یہ دعا بیت الخلاء (واش روم) میں داخل ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے تاکہ انسان شیاطین کے شر سے محفوظ رہے۔