@deeplines0311: ہم تمہارے ساتھ ہیں دوست، وقت اچھا ہو یا برا، ہم بدلنے والوں میں سے نہیں۔ دوستی وہ نہیں جو وقت کے ساتھ ختم ہو جائے، دوستی وہ ہے جو آخری سانس تک ساتھ نبھائے۔ ہم نے دوستی کی ہے حساب نہیں رکھا، ورنہ ہر دکھ کا بدلہ تم سے لیتے۔ دوست وہ نہیں جو ہر خوشی میں ساتھ ہو، دوست وہ ہے جو ہر مشکل میں ڈھال بن جائے۔ ہم تمہیں چھوڑنے والوں میں سے نہیں، ہم تو وہ ہیں جو مر کر بھی ساتھ رہتے ہیں۔ رشتہ کوئی بھی ہو مگر سچا ہو، تو وہ موت تک ساتھ دیتا ہے۔ Owner 么ᴅɪʟ ᥫ᭡ #fyp #poetry
:کسی کو پانے کے لیے قسمت چاہیے…
انتظار کرنے سے محبوب کسی اور کے ہو جاتے ہیں!!!!"
💔
2026-04-14 16:05:20
16
MujahidAli 🥰 :
بس تمہاری ایک نظر کی دیر ہے ۔
محبت میں حدیں نہیں ہوتیں، بس ایک نگاہِ کرم کی" ضرورت ہوتی ہے ۔
ایک نظر، اور سب کچھ تمہارے نام ۔
"نگاہوں کے منتظر، محبت کے مسافر۔"
حدیں توڑنے کا ہنر ہمیں تمہاری آنکھوں نثسکھایا۔
تیری خاموشی میں بھی ایک پیام ہے، بس ذرا نظر اٹھا کر " دیکھ تو سہی ۔
تیری چاہت، میری ہمت .ٗ تیرا اشارہ، میری منزل۔ وفا کی انتہا تو دتکھو، ہم صرف ایک اشارے کے قیدی" "ہیں ۔
2026-04-14 18:17:28
3
A jani :
خود کو مصروف کر کے بھی دیکھا ہے ✍🏻
یاد پھر بھی آپ آتے ہو 😥😭
2026-04-14 17:58:26
5
R...😍... :
muqaml captain plzzzzz
2026-04-14 18:59:18
3
علی کا شیر👑 :
hy 😥❤😥
2026-05-11 19:38:10
0
Rana Mohsin ❤️🫶Mk🦅👑👑✌️ :
@Pagal. Ashu:ایک شخص میری زندگی میں آیا اور اس نے محبت کا نیا مطلب سکھایا۔ میں سمجھتا رہا کہ پسند کیا جانا ہی اہم ہے، مگر اس نے بتایا کہ ہر چاہت میں خلوص نہیں ہوتا۔
جب دل سے کسی چیز کو چاہا جائے، تو لوگ اکثر اس کی قدر نہیں کرتے بلکہ اسے اپنا حق سمجھ کر حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ میں بھی کسی کی چاہت پر نازاں تھا، مگر وقت نے دکھا دیا کہ وہ محبت نہیں، صرف وقتی شوق تھا۔ اب سیکھ لیا ہے کہ ہر مسکراہٹ اپنا پن نہیں ہوتی اور ہر کوئی سچا نہیں ہوتا
2026-04-22 11:40:05
1
amirbutt :
2026-04-16 02:04:25
2
waseem gujjar 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
🥰 خدا کی قسم جان سے لے کر اس جہان تک تمہارے ہے صنم🥰
2026-04-17 19:38:23
2
Malik Sohail 7887 :
ye bat to sab kahta ha lakin ye bat pa paka koi ni rahta
2026-04-15 08:05:30
1
Farooq Anjum :
so sad
2026-04-19 17:21:14
0
zamankhankhan90 :
life
2026-04-14 17:44:54
6
ajju bhai 724 :
hy hy
2026-04-15 16:19:19
2
BiLlA😍AnSaRi❣️ :
*کتنے مجبور ہیں ہم محبّت کے ہاتھوں*❤🩹🫠
*نہ تجھے پانے کی اوکات __________❤🩹🥲*
*نہ تجھے بھول جانے کا حوصلہ ______💔😭*
*Mr. BiLlA ✍🏻🩵💫*