@bacharahmankalam: الحمدللہ 🌄 دیسان میڈوز کا راستہ اس سیزن کی شدید برفباری کی وجہ سے بند تھا، لیکن آج ہم نے کے ٹی اے کے دوستوں کے ساتھ مل کر اسے اپنی لینڈ کروزر کے ذریعے کافی حد تک کھول دیا۔ 🚙❄️ اب صرف تھوڑا سا حصہ باقی ہے کیونکہ وہاں برف 5 فٹ سے بھی زیادہ ہے۔ ان شاءاللہ 3 سے 4 دن میں دوبارہ آ کر مکمل راستہ بھی کھول دیں گے۔ 💪 فی الحال اگر کوئی آنا چاہے تو صرف 10 منٹ کی ہائیکنگ رہ گئی ہے۔ ⛰️ #DesanMeadows #Kalam #KTA #LandCruiser #SnowAdventure