@sahibzada_asim_maharvi: میرے دلبر فرید الحق تمہیں علم ہے کہ تمہارے اچانک چلے جانے سے مجھ پر کیا گزر رہی ہے۔ گزشتہ تین دن سے آنکھیں نم ہیں اور تمہارا مسکراتا چہرہ نظروں کے سامنے گھوم رہا ہے۔ یار کوئی اس طرح بھی کرتا ہے ابھی 29 مارچ کو ہی تو تم نے کہا تھا “ جناب تو اب ہم آپ کی نئی آنکھیں دیکھیں گے” اور میں نے تمہیں کہا کہ “ نہیں اب نئی آنکھوں سے آپ کو دیکھیں گے”۔ دلبر فرید کل میری آنکھوں کا چوتھا آپریشن ہے۔ یار تھوڑا انتظار تو کر لیتے۔ اب یہ نئی آنکھیں لیے میں کیسے تمہارے والد کو دیکھوں گا کیسے تمہارے فرزند کو دیکھوں گا۔۔۔ تمہیں پتہ ہے کہ آج میرے پاس لفظ نہیں ہیں۔ میری جان میں تمہاری طرف سے دی گئی عزت، عقیدت اور بے لوث محبت کا شکر گزار ہوں۔۔۔۔میں شکرگزار ہوں اپنے رب کا کہ آخری سانسوں تک اُس کریم نے ہم دونوں کو اس باہمی محبت میں استقامت سے نوازا۔ اللہ کریم نے تمہیں جس فہم و فراست سے نوازا میری دعا ہے کہ وہ کریم تمہاری اولاد کو بھی اسی فراست سے نوازے۔ آمین فرید یار اس طرح نہیں کرتے میری جان۔۔اب اُن سارے ملکوں کے سفر میں کیسے کروں گا جہاں کھبی ہم نے اکیلے سفر کرنے کے پلان بنائے تھے۔ تم تو اور ہی جہان کے مسافر ہو گئے۔ کل کے آپریشن کے بعد میری نئی آنکھوں سے مجھے نظر ضرور آنا۔ ہمیں رُلا کر اب مسکراتے رہو چندا۔۔لیکن یاد رکھو جلد ہی ملاقات ہو گی اور پھر وہی قہقہے وہی مسکراہٹیں۔۔۔۔ اس مرتبہ برطانیہ گیا تو عنصر سے کہوں گا کہ تمہارا ہارمونیم مجھے دے۔۔ اُس کی جگہ نور منزل ہے۔ تمہارا (خواجہ) محمد عاصم فرید ایک تم ہی تھے جو مجھے خواجہ کہتے تھے یار۔۔۔ اللہ حافظ جلد ملاقات ہوتی ہے #sufi #sahibzadaasimmaharvi #travelling #Dervaish #fareed
بوسہ تربت ہے واہ کیا وصل نصیب لب منصوب روح
وجد تاری ہوا وجود پر آور ہے رقص جاری جاں گزر
قبلہ سائیں کوں ادب سے سلام پہنچے
شرف❤️
2026-04-15 05:58:00
47
محمد سلیمان گھوڑے واہ راجپوت :
مرشد جی آپ۔کا یوں جدا ہونا ناقابل۔برداشت ہے ، لیکن آپ کا تاکیدی حکم یاد آ جاتا ہے ، مرشد کبھی کہیں نہیں جاتا ہر وقت موجود ہوتا ہے ، تسلی ہو جاتی ہے
2026-04-16 02:29:55
20
FarkhanAli7869 Aagha :
مخلص دوست ملنا ایک عظیم نعمت ہے
2026-04-15 05:39:43
41
🥀ZËÉSHÏĪ🫀ÅWÅÑ👑 :
Sab achy hyn Par ju Baat peer Naseer ki thi Wo nhi hy 🥲
2026-04-16 03:04:29
17
Jam e ishq-جامِ عشق :
😭😭😭محبت والوں کی راز کی باتیں
2026-04-15 18:09:59
12
SAHIBZADA AHMAD :
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صدقہ مرحوم کی مغفرت فرمائے 🥹
2026-04-14 21:37:34
18
AJMALKHAN ❤️🩹 :
@محبت محبوب کی منشا کا نام ہے:بوسہ تربت ہے واہ کیا وصل نصیب لب منصوب روح
وجد تاری ہوا وجود پر آور ہے رقص جاری جاں گزر
قبلہ سائیں کوں ادب سے سلام پہنچے
شرف❤️
2026-04-17 15:05:26
3
Gulzareen italy آلا :
♥️♥️🤲محبتیں سلامت رہیں تاقیامت رہیں
2026-04-15 07:36:49
3
Sardar Haider Abbas 14 :
مولا حسین علیہ السلام آپ پر خصوصی توجہ فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️
2026-05-15 11:01:19
1
Waleed _Gondal🇵🇰🇴🇲 :
sad 😭😭😭
2026-04-16 10:49:55
1
میاں آصف محمود🚩 :
قبلہ سائیں سلامتی ہو ال نبی پر.♥️♥️
2026-04-18 15:21:33
1
محمد عمر اعوان کلیوال ✔️ :
aap jiei💕
2026-04-18 16:57:33
1
Shahbaz kaliame :
بے مثال محبت
2026-04-17 14:54:23
1
چوہدری عبدالغفار ( کھدریپڑ ) :
MashaALLAH 🌹
2026-05-03 06:31:24
2
Murshad Syed Shafqat :
❤️❤️❤️❤️❤️SALAMT rhyn
2026-04-19 08:53:38
1
Rana Faisal RanaFaisal :
2026-04-17 15:51:39
1
Hafiz food vibes :
hy 💔
2026-04-17 17:00:39
1
Naeemw Qureshi :
Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah
2026-04-18 16:48:23
1
Ali sher :
محبتیں سلامت رہیں تاقیامت رہیں
2026-04-15 07:34:50
7
Sehrish Malik :
haq nseer ya naseer
2026-04-17 15:48:49
1
کامی کلاسرا🤍✨ :
Dua Faqeeran Rahim Allah🥰🥰🥰
2026-04-17 15:51:41
1
Faisal gujjar :
mashallah subhanallah
2026-04-15 05:58:59
2
✨🔒Sardar Sarmad Altaf 🔒 ✨ :
کوچہ جاناں 😘🥰💯🥰😘
2026-04-15 03:50:12
4
pharmacist... :
اللہ (کمال است) درویش کی محبت کیا خوبصورت الفاظ میں پرویا ہے اللہ پاک صدقہ سیدہ پاک حضرت فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہا کا کامل بخشش فرمائے
2026-04-15 11:21:01
4
Sadar sipra :
mashallah
2026-04-16 01:27:07
1
To see more videos from user @sahibzada_asim_maharvi, please go to the Tikwm
homepage.