pa de kho 59.rupay retail day.
ao da os pa 180.rupay da
2026-04-19 18:13:19
4
Latif Ur رحمان swati :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر کیسی ہو ڈاکٹر سے ٹھیک ٹھاک ڈاکٹر سے میں ایک بات پوچھ رہا ہوں میرے کو اونچائی سے بہت زیادہ ڈر لگتا ہے کیونکہ ایسے بن جگہ ہوئے گا تو اس سے بھی زیادہ ڈر لگتا ہے اور وہ زیادہ تو تھوڑا سا اونچائی چڑھ جاتا ہوں تو بس گھبرا جاتا ہوں گاڑی نہیں چلا سکتا ہوں پہلے تو 12 12 گھنٹے گاڑی چلا رہا تھا شکریہ